P.S to Pervez Khattak

P.S to Pervez Khattak Page Managed by social media team. Ex. CM KPK, federal Defence Minister, Advisor to Prime Minister on interior Affairs.

وزیر اعظم مشیر برائے داخلہ جناب پرویز خٹک صاحب کی اپنی نواسی کے ولیمہ میں شرکت ۔
04/04/2026

وزیر اعظم مشیر برائے داخلہ جناب پرویز خٹک صاحب کی اپنی نواسی کے ولیمہ میں شرکت ۔

سابق وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے داخِلہ آمور جناب پرویز خٹک صاحب اور ان کے بیٹے اس عید  الفطر پر مانکی شریف م...
18/03/2026

سابق وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے داخِلہ آمور جناب پرویز خٹک صاحب اور ان کے بیٹے اس عید الفطر پر مانکی شریف میں موجود نہیں ہوں گے۔

14/03/2026

سابق وزیراعلی پرویز خٹک لیاقت خٹک کی چاچا زاد بہن اور عمران خٹک کی پھوپی جہانگیر خان خٹک اور عادل خان خٹک کی والدہ وفات پا چکی ہے کل 11 بجے مانكی شریف میں جنازہ ادا کیا جائے گا

04/02/2026
04/02/2026

ڈاکٹر عمران خٹک کا پرویز خٹک کے صحت کے حوالے سے پیغام
جیسا کے آپ سب کو پتہ ہے کہ پرویز خٹک نے کچھ دن پہلے موٹر وے پر ایکسڈنٹ کیا تھا اور زخمی ہوگئے تھے لیکن اب اللہ تعالیٰ کے فضل سے اور آپ سب کی دعاؤں سے پرویز خٹک کی سرجری مکمل ہوگئی ہے اور آج ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔جو لوگ ہسپتال ان کی تیمارداری کے لیے آئے اور جنہوں نے بذریعہ موبائل ان کی تیمارداری کی ان سب کا شکریہ ادا کرتے ہے
ہم اپنے تمام چاہنے والوں سے درخواست کرتے ہے کہ پرویز خٹک کچھ دن گھر میں آرام کرینگے اس لیے آنے کی تکلیف نہ کرے انشاء اللہ بہت جلد پھر سےآپ سب کے درمیان ہونگے۔
شکریہ

01/02/2026

Get well soon, Mashra 🤲

29/01/2026

گزشتہ شب نوشہرہ سے اسلام آباد واپسی پر پرویز خٹک کا موٹر وے پر ایکسیڈنٹ ہوا اللہ کی کرم سے اور آپ لوگوں کی دعاؤں سے وہ محفوظ رہے اور کوئی نقصان نہیں ہوا ۔

29/01/2026

وزیر اعظم کے مشیر برائے داخِلہ امور پرویز خٹک کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوّا ہے ۔ الحمدُ اللّٰہ آپ سب کی دعاؤں اور اللّٰہ کے کرم سے وہ محفوظ ہیں ۔ کوئی نقصان نہیں ہوّا ۔
پرویز خٹک صاحب خیر او عافیت سے ہیں ۔

21/01/2026

16/01/2026

Dr. Imran Khattak

Address

Manki Sharif
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P.S to Pervez Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share