Momina Basit - Fan

Momina Basit - Fan مومنہ باسط

انصاف یوتھ ونگ کے بانی الیاس خلیل سے کیے گئے وعدے کو نبھایا جائےکیوں کہ گزشتہ سینیٹ کے الکشن میں ان سے مرکزی لیڈر شپ بشم...
28/03/2026

انصاف یوتھ ونگ کے بانی الیاس خلیل سے کیے گئے وعدے کو نبھایا جائے
کیوں کہ گزشتہ سینیٹ کے الکشن میں ان سے مرکزی لیڈر شپ بشمول چیئرمین پاکستان انصاف بیرسٹر گوھر خان اور سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے الیاس خلیل سے سینیٹ کے ٹک کا وعدہ کیا تھا جو نہی دیا
جس کو پی کے 80 کا ٹکٹ دیا تھا جو آر او RO کے افس میں جمع بھی کیا تھا
اس کے بعد ریزرو سیٹ کا وعدہ کیا جو نہی دیا اس علی امین گنڈاپور بھی گواہ ہے
اور اس بعد ٹکٹ جس کو ملا اس کو مکمل سپورٹ کا اعلان کیا تھا
ہم مرکزی لیڈر شپ او صوبائی لیڈر شپ بشمول بیرسٹر گوھر مراد سعید شاھد خٹک سی ایم سھیل افریدی مینا خان
اب وقت اگیا ہے کہ مراد سعید کا خالی سیٹ پر سینیٹ کا الکشن کے لیے الیاس خلیل جیسے نڈر اور خان صاحب کا سپاھی کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے تاکہ نوجوانوں میں ایک امید پیدا ہو

27/01/2026

عمران خان کی شیرنی مومنہ باسط صاحبہ آج بھی عمران خان کے بہنوں کے ساتھ رات تک اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھی

07/01/2026

عمران خان کی شیرنی مومنہ باسط صاحبہ کا اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

06/01/2026

اڈیالہ ایک دفعہ پھر
خان تیرے چاہنے والے
ہزارہ والے ہزارہ والے
سے گونج اٹھا

06/01/2026

عمران خان کی شیرنی مومنہ باسط صاحبہ، چیئرمین عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر آج اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں۔”

29/12/2025

عمران احمد خان نیازی کی شیرنی فخرے ہزارہ ڈویژن مومنہ باسط صاحبہ

29/12/2025

‏‎حلال کے ووٹوں کا کانفیڈینس ہی الگ ہوتا ہے.

29/12/2025

عوامی فیلڈ مارشل آف پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی!

28/12/2025

‏منصور علی خان کو وزیر اعلیٰ کا جواب 🔥
‏اگر آپ نے یہ نہیں سنا, تو کچھ نہیں سنا😂

27/12/2025

انڈیا والے بھی مان رہے ہیں کہ پاکستان کا اس وقت سب سے مقبول ترین لیڈر عمران احمد خان نیازی ہے

27/12/2025

وزیر اعلی سہیل آفریدی عمران خان کی فیملی سے ملنے زمان پارک پہنچ گئے❤️🇧🇫

27/12/2025

وزیراعلی سہیل آفریدی کا مریم نواز کوچیلنج
🔥✌️

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Momina Basit - Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share