عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی

عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی Optimism doesn't mean that you are blind to the reality of the situation

03/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَعوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی گہرے دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دیتی ہے کہ ڈاکٹر...
26/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی گہرے دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دیتی ہے کہ ڈاکٹر امتیاز احمد کی معزز خالہ اور ماموں، ولی الرحمان آج قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحومہ خالہ کی نمازِ جنازہ آج ملک پور خواجگان، مانسہرہ میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم ولی الرحمان کی نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، جبکہ ان کی تدفین کوٹلہ بستی، پانو ڈھیری، مانسہرہ میں کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
منجانب:
عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category