Oghi Media Markaz

Oghi Media Markaz اس چینل کا مقصد تحصیل اوگی کی ہر خبر ، نوجوانوں کا ٹیلنٹ ، اور حق کی آواز بلند کرنا ہے ۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔اور کہو تحریک لبیک کو  اور علماء کرام کو کہ آپ کا سیاست میں کیا کام ہے۔۔؟ جب پارلیمنٹ میں رن...
21/10/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
اور کہو تحریک لبیک کو اور علماء کرام کو
کہ آپ کا سیاست میں کیا کام ہے۔۔؟
جب پارلیمنٹ میں رنجیت سنگھ کی اولاد اکثریت میں ھو تو وہاں دیوالی ہی ھو گی۔

21/10/2025

*(کراچی) سانحہ مریدکے میں شہید ہونے والے کارکن حسن رضا صدیقی شہید کے نماز جنازہ کے مناظر۔*

اگر کسی کو معلومات ہو تو نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 👇👇👇👇
21/10/2025

اگر کسی کو معلومات ہو تو نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 👇👇👇👇

21/10/2025
یہ بندہ اب اس دنیا میں نہیں رہا کیونکہ اس نے 14 اکتوبر والے دن سما ٹی وی اور روہی ٹی وی کو یہ انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ا...
20/10/2025

یہ بندہ اب اس دنیا میں نہیں رہا کیونکہ اس نے 14 اکتوبر والے دن سما ٹی وی اور روہی ٹی وی کو یہ انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ احتجاج کے دوران میں یہیں تھا اور پولیس نے ساڑھے چھ سو سے 700 کے بیچ لوگوں کا قتل عام کیا گیا۔یہ بندہ اس پورے واقعہ کا عینی شاہد تھا ۔اور اس کو بھی راستے سے ہٹا دیا گیا

🚨الرٹ🚨*مزار مبارک امیر المجاہدین کے متعلق یا مسجد رحمت اللعالمین کی پر ایک اینچ خراش بھی برداشت نہی کریں گے*  *ترجمان تح...
20/10/2025

🚨الرٹ🚨

*مزار مبارک امیر المجاہدین کے متعلق یا مسجد رحمت اللعالمین کی پر ایک اینچ خراش بھی برداشت نہی کریں گے*
*ترجمان تحریک لبیک*
*یہ حکومت کے ٹاؤٹ اور اسرائیل کے یار کیا چاہتے ہیں کہ مزار مبارک کو دوسری جگہ منتقل کریں گے یہ تمہاری بھول ہے تم نے 700سو سے زیادہ شہید کیے لیکن امیر المجاہدین کے نام پر اور ان کے نظریہ کے نام پر 7000ہزار کیا تم ستر70ہزار کیا 7لاکھ جانیں قربان کرنے کےلیے تیار ہیں*

*ترجمان تحریک لبیک*

*تمام کارکنان الرٹ رہیں اگلی کال صرف آدھے گھنٹے کی مسافت سے ہوگی*

*ہم پرامن تھے پرامن ہیں اور پر امن رہیں گے*
*ترجمان تحریک لبیک*

*اگر حکومت نے کوئی ہٹ دھرمی دیکھائی تو پہلی پوزیشن میں جاتی امرأ یا وزیراعظم ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے کہ لوگ بنگلہ دیش کی تاریخ کو بھول جاہیں گے اور انہیں چھپنے کی جگہ نہی ملے گی*

*یہ کیا چاہتے ہیں کہ مزار شریف منتقل کریں گے یاد رکھیے یہ عمل ہماری لاشوں سے گزر کر ہوسکتا ہے ایسے ممکن نہیں اور یہ کہتے ہیں عرس مبارک نہی ہوگا یہ عرس مبارک پھر بھی لاہور کے اندر ہوا کرے گا اگر تمھیں عرس مبارک سے تکلیف ہے تو یہ عرس مبارک کی تقریبات 6سے 7دن کے لیے بھی بڑھا دیں گے اور ہم تمہاری تکلیف میں اضافہ کرتے رہیں گے*

*ترجمان تحریک لبیک*

*تمام کارکنان زہنی طور پر تیار رہیں اس بار بھی عرس امیر المجاہدین اپنی طاقت اور قوت سے منائیں گے اور قادیانیوں کے پتے پہاڑ کر عرس منائیں گے اور اس بار کا عرس مبارک ایک تاریخ ساز ہوگا*
*ترجمان تحریک لبیک*

*شہداے مرید کے کا چالیس واں کے ختم تقریب اسی مرید کے مقام پر ہوگی اور ایک تاریخ رقم کریں گے کہ تحریک لبیک کی کیا پاور ہے ان شااللہ عزوجل*

*ترجمان تحریک لبیک*








ناظم اعلی تحریک لبیک پی کے 39 اوگی

20/10/2025





تحریک لبّیک پاکستان کے متاثرہ خاندان کی آواز بنیں اور حکومت کی غنڈہ گردی کو بے نقاب کریں۔ انہوں نے جو ظلم کیا ہے وہ کوئی مسلمان حکمران اپنی رعایا پر کرنے کا سوچ
بھی نہیں سکتے۔

 ہمیں بتایا جائے یہ ساری نفری ان 2 ٹرکوں کو مکمل طور پر ڈھانپ کر کیوں لے کر گئی۔۔۔۔کیونکہ اس میں شہداء ہیں! شواہد مٹائے ...
20/10/2025



ہمیں بتایا جائے یہ ساری نفری ان 2 ٹرکوں کو مکمل طور پر ڈھانپ کر کیوں لے کر گئی۔۔۔۔کیونکہ اس میں شہداء ہیں!

شواہد مٹائے جارہے ہیں۔۔۔۔
حقائق مسخ کیے جارہے ہیں۔۔۔۔
پھر شواہد سامنے لانے کے چیلنج کیے جارہے ہیں۔۔۔۔






بریکینگ نیوز ❗❗❗*اب یااللہ یامحمد صلى الله علیہ وآلہ وسلّم تاجدار ختم نبوت لکھوانے پہ مقدمہ درج ھوگا*پنجاب حکومت، ن لیگ ...
20/10/2025

بریکینگ نیوز ❗❗❗

*اب یااللہ یامحمد صلى الله علیہ وآلہ وسلّم تاجدار ختم نبوت لکھوانے پہ مقدمہ درج ھوگا*

پنجاب حکومت، ن لیگ اور پنجاب پولیس اس قدر بدبخت اور بدبودار ھو گئی ھے کہ *یااللہ یامحمد تاجدار ختم نبوت* لکھوانے پہ مقدمہ درج کر رھی ھے،
پنجاب بھر میں ن لیگ کی ھر جگھ چاکنگ کی گئی ہے اس پہ کوئی مسئلہ نھیں،
**

حافظ امیر حمزہ گاوں حاجی والا ضلع نارووال نزد بدوملی کی باڈی اج چھ دن بعد مل گئی جلو والی نہر پر😭😭خدا کی لعنت ہو ان پولی...
20/10/2025

حافظ امیر حمزہ گاوں حاجی والا ضلع نارووال نزد بدوملی کی باڈی اج چھ دن بعد مل گئی جلو والی نہر پر😭😭
خدا کی لعنت ہو ان پولیس والوں پر جنہوں نے لاش کو نہر میں پھینک دیا ہوا تھا

19/10/2025

*نارووال تحریک لبیک کے کارکنان کی جیل جانے کے مناظر*

*ظالموں کا یہ ظلم کبھی ان حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلاموں کو جھکا نہیں سکے گا*

Address

Tshseel Oghi
Mansehra
21400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oghi Media Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Oghi Media Markaz:

Share