05/07/2026
گزشتہ 9 سالوں سے خالی پڑی کلاس فور کی آسامیوں پر بھرتی مکمل ہونے پر علاقہ بھر کی عوام اور نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کی جانب سے ایم پی اے *زاہد چن زیب صاحب* اور ان کی پوری ٹیم کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں۔
طویل عرصے سے بے روزگاری کا شکار بہت سے گھرانوں کو روزگار ملا ہے جس سے علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ زاہد چن زیب صاحب کو عوامی خدمت کا مزید حوصلہ عطا فرمائے۔