09/02/2026
الحمدللہ، تناول ایگل اکیڈمی اسکول اینڈ کالج شیرگڑھ نے نئے تعلیمی سال کا آغاز کر دیا ہے اور نئے داخلوں کا سلسلہ باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔”جو والدین اپنے بچوں کا داخلہ ایگل اکیڈمی میں کروانہ چاہتے ہیں وہ صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک آفس تشریف لے آئیں ۔
تناول ایگل اکیڈمی سکول اینڈ کالج شیرگرھ
Tanawal Eagle Academy School and College Shergarh
03428928621