Levies Force District Torghar

Levies Force District Torghar Levies Force Government Of Pakistan

🌹🌹 Jumma Mubarak 🌹🌹
03/07/2026

🌹🌹 Jumma Mubarak 🌹🌹

وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون (9 اور 10 محرم الحرام) کو پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفی...
22/06/2026

وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون (9 اور 10 محرم الحرام) کو پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری.....

🚨 خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام پر عام تعطیل کا اعلان 🚨​حکومتِ خیبر پختونخوا (ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے جاری...
15/06/2026

🚨 خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام پر عام تعطیل کا اعلان 🚨
​حکومتِ خیبر پختونخوا (ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز اور یکم محرم الحرام کے مقدس موقع پر پورے صوبے میں عام تعطیل (Public Holiday) ہوگی۔
فلکیاتی حسابات اور کیلنڈر کے مطابق یکم محرم الحرام 1448 ہجری کی تاریخ انگلش کیلنڈر کے مطابق 16 جون 2026 (بروز منگل) یا 17 جون 2026 (بروز بدھ) کو آنے کا امکان ہے۔

🌙 اُمّتِ مُسلِمہ کو عــــیدُالاَضٓــــحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔╔═══━━━✦🌙✦━━━═══╗      ❀ 𝐄𝐈𝐃 𝐔𝐋 𝐀𝐃𝐇𝐀 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊 ❀╚═══━...
27/05/2026

🌙 اُمّتِ مُسلِمہ کو عــــیدُالاَضٓــــحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔╔═══━━━✦🌙✦━━━═══╗
❀ 𝐄𝐈𝐃 𝐔𝐋 𝐀𝐃𝐇𝐀 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊 ❀
╚═══━━━✦🌙✦━━━═══╝

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

✨ تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم صَالِحَ الأَعْمَال ✨

𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑,
𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦
𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒
𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦. 🌸

𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦
𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 & 𝐵𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝐸𝑖𝑑. 🤍

🌙 𝐄𝐢𝐝 𝐔𝐥 𝐀𝐝𝐡𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🌙

━━━══❖══━━━

حکومت پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26,27,اور28 مئی کو عام تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا ۔
20/05/2026

حکومت پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26,27,اور28 مئی کو عام تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا ۔

وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے احکامات کے مطابق عیدالاضحٰی کو مدنظر رکھتے ہوئے 20 مئی سے تنخواہ جاری کر دی جائیں...
19/05/2026

وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے احکامات کے مطابق عیدالاضحٰی کو مدنظر رکھتے ہوئے 20 مئی سے تنخواہ جاری کر دی جائیں گی، محکمہ خزانہ خیبرپختونخواہ

01/05/2026

یکم مئی (یومِ مزدور) 🔨🪏🪚🧰🪝⚒️🛠️
01/05/2026

یکم مئی (یومِ مزدور) 🔨🪏🪚🧰🪝⚒️🛠️

Memorable.Pa Lar TagPa Bar TagPa Ghar Tag
30/04/2026

Memorable.

Pa Lar Tag
Pa Bar Tag
Pa Ghar Tag

صوبائی لیویز فورس کے اہلکاروں کے لیے بڑی خوشخبری۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے صوبیدار شاہ فیصل، صوبیدار لعل بہادر، صوبیدار ظ...
30/04/2026

صوبائی لیویز فورس کے اہلکاروں کے لیے بڑی خوشخبری۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے صوبیدار شاہ فیصل، صوبیدار لعل بہادر، صوبیدار ظفر خان اور صوبیدار محیب اللہ ۔ شاہ رفیع الدین کے ریٹائرمنٹ کیس میں حکومت کی سی پی ایل اے خارج کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق صوبائی لیویز اہلکار اب 60 سال عمر تک ملازمت جاری رکھ سکیں گے۔
سپریم کورٹ کے اس اہم فیصلے کے بعد صوبائی لیویز فورس کے تمام اہلکاروں اور افسران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اہلکاروں نے اس فیصلے کو انصاف کی فتح اور اپنے حقوق کے تحفظ کی جانب ایک تاریخی قدم قرار دیا ہے۔
تمام صوبائی لیویز اہلکاروں، افسران اور ان کے خاندانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ فیصلہ فورس کے حوصلے، اعتماد اور مستقبل کے لیے نہایت اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

Address

Mansehra
MANSEHRA

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Levies Force District Torghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category