Insaf Youth Wing Hazara Region

Insaf Youth Wing Hazara Region Insaf Youth Wing Hazara Region Official Page

03/08/2026

پشاور انصاف یوتھ ونگ کی جانب سے ریلیز عمران خان ریلی
ریلی میں نوجوانوں کا ایک ہی مطالبہ کے 5 اگست کے جلسے میں عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل اور لانگ مارچ کی تاریخ دی جائے
ریلی کی قیادت مرکزی صدر احسان طور ، مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی ، کاشف کمال ، آصف بنگش ، ابرار خان ، شاہزیب صدر یوتھ ونگ پشاور ، گوہر خان اور دیگر یوتھ کی قیادت نے کی
اب ایک ہی نعرہ
ایک ہی مقصد عمران خان کی رہائی

03/08/2026

5 اگست پشاور جلسہ —
موبلائزیشن اور تنظیمی امور پر اہم مشاورت

5 اگست کو پشاور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا و ایم این اے علی اصغر خان کے ساتھ موبلائزیشن پلاننگ اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر اہم گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں ریجنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن سہیل عباسی، ریجنل عہدیداران، انصاف یوتھ ونگ ایبٹ آباد کے عہدیداران اور تحصیل حویلیاں کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔

اس موقع پر 5 اگست کے جلسے میں بھرپور شرکت، تنظیمی امور، کارکنان کی متحرک سازی اور تنظیم کو مزید فعال و مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی، جبکہ علاقے کے ترقیاتی کاموں اور عوامی مسائل پر بھی گفتگو ہوئی۔

تنظیم مضبوط، کارکن متحرک — عوامی خدمت ہمارا عزم!

‏ہم نکلیں گے تو ہی خان نکلے گا!نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو عمران خان کی خاطرپشاور فیصلہ کُن جلسہ ‏📆بروز  بدھ 5 اگست‏⏰ شام...
02/08/2026

‏ہم نکلیں گے تو ہی خان نکلے گا!
نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو عمران خان کی خاطر

پشاور فیصلہ کُن جلسہ
‏📆بروز بدھ 5 اگست
‏⏰ شام 6 بجے
‏📍 مقام: کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور

@

ضلعی صدر انصاف یوتھ وِنگ ایبٹ آباد ندیم خان کی مشاورت سے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار عدیل ارشاد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
02/08/2026

ضلعی صدر انصاف یوتھ وِنگ ایبٹ آباد ندیم خان کی مشاورت سے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار عدیل ارشاد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

02/08/2026
صدر انصاف یوتھ وِنگ ہزارہ ریجن عبدالباسط میر کی مشاورت سے ریجنل جنرل سیکرٹری  سہیل عباسی نے نوٹیفکیشن جاری کردیایاد رہے،...
02/08/2026

صدر انصاف یوتھ وِنگ ہزارہ ریجن عبدالباسط میر کی مشاورت سے ریجنل جنرل سیکرٹری سہیل عباسی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

یاد رہے، یہ وہ نوجوان ہے جو 26 نمبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ہوا اور تقریباً چار ماہ جیل کی صعوبتیں برداشت کرکے واپس آیا۔
قید و بند کی صعوبتیں بھی اس کے عزم، وفاداری اور نظریے کو متزلزل نہ کر سکیں۔
ایسے باہمت اور ثابت قدم نوجوان ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔
تیمور سراب عباسی کو نئی ذمہ داری بہت بہت مبارک ہو۔ ✌️

‏ہم نکلیں گے تو ہی خان نکلے گا!نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو عمران خان کی خاطرپشاور فیصلہ کُن جلسہ ‏📆بروز  بدھ 5 اگست‏⏰ شام...
01/08/2026

‏ہم نکلیں گے تو ہی خان نکلے گا!
نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو عمران خان کی خاطر

پشاور فیصلہ کُن جلسہ
‏📆بروز بدھ 5 اگست
‏⏰ شام 6 بجے
‏📍 مقام: کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور

fans

ضلعی صدر انصاف یوتھ وِنگ ایبٹ آباد ندیم خان کی مشاورت سے، انصاف یوتھ وِنگ حویلیاں سٹی کا نوٹیفکیشن بدست ضلعی جنرل سیکرٹر...
01/08/2026

ضلعی صدر انصاف یوتھ وِنگ ایبٹ آباد ندیم خان کی مشاورت سے، انصاف یوتھ وِنگ حویلیاں سٹی کا نوٹیفکیشن بدست ضلعی جنرل سیکرٹری سردار عدیل ارشاد جاری ۔

5 اگست، پشاور جلسہہر کارکن کی منزل پشاور! ریجنز، اضلاع، تحصیلوں اور یونین کونسلوں کے عہدیداران و کارکن بھرپور شرکت یقینی...
31/07/2026

5 اگست، پشاور جلسہ
ہر کارکن کی منزل پشاور!
ریجنز، اضلاع، تحصیلوں اور یونین کونسلوں کے عہدیداران و کارکن بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
5 اگست، پشاور — فیصلہ عوام کرے گی۔ ✌️

Address

Street No1
Mansehra
0997

Telephone

+923346644333

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Hazara Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share