Molve Abdul waris official

Molve Abdul waris official Politician

جمعیت لائر فورم کے زیر اہتمام وکلاء کنونشنMaulana Nasir Mehmood Molvi Abdul Waris
20/07/2026

جمعیت لائر فورم کے زیر اہتمام وکلاء کنونشن
Maulana Nasir Mehmood
Molvi Abdul Waris

تنخواہ بند ہونے کے بعد مشرف کہاں تھا ؟ راحیل شریف کہاں ھے ؟ قمر باجوہ کہاں ھے ؟ احمد شجاع پاشا کہاں ھے ؟ جنرل عاصم سلیم ...
16/07/2026

تنخواہ بند ہونے کے بعد
مشرف کہاں تھا ؟
راحیل شریف کہاں ھے ؟
قمر باجوہ کہاں ھے ؟
احمد شجاع پاشا کہاں ھے ؟
جنرل عاصم سلیم باجوہ کہاں ھے ؟
جنرل ضیاء الدین خواجہ کہاں تھا ؟
جنرل جہانگیر کرامت کہاں تھا ؟
جرنل کیانی کھا ھے؟
اگر یہ تنخواہ کے لئے فوج میں نہیں تھے
تو تنخواہ بند ہونے کے بعد ملک میں کیوں نہ رہے ؟؟
کہ اگر ملک کو ضرورت ہو تو یہ دفاع کرتے ہیں ہرگز نہیں
یہ باہر جا کر جزیرے اور پاپا جونز کے پیزے بنا رہے تھے

30/06/2026

اللہ تعالیٰ استاد محترم حضرت مولانا عبدالقدوس صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرماۓ
29/06/2026

اللہ تعالیٰ استاد محترم حضرت مولانا عبدالقدوس صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرماۓ

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَعلم و دین کا ایک عظیم ستارہ غروب ہوگیااستادالعلماء جامع المعقول و المنقول حضر...
23/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
علم و دین کا ایک عظیم ستارہ غروب ہوگیا
استادالعلماء جامع المعقول و المنقول حضرت مولانا لاجبر صاحب آج انتقال کرگئے۔
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے اور تمام نیک اعمال کو قبول فرمائے۔
جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
Molve Abdul waris official

اظہارِ تشکرآج اسسٹنٹ کمشنر  گل فراز نے ہمارے گھر تشریف لا کر میرے محترم والد صاحب کی خیریت دریافت کی۔ ان کی یہ محبت، خلو...
05/06/2026

اظہارِ تشکر

آج اسسٹنٹ کمشنر گل فراز نے ہمارے گھر تشریف لا کر میرے محترم والد صاحب کی خیریت دریافت کی۔ ان کی یہ محبت، خلوص اور بزرگوں کے احترام کا عملی مظہر ہے جس پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔

اللہ تعالیٰ اسسٹنٹ کمشنر گل فراز کو صحت، کامیابی اور مزید عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور ان کے اس جذبۂ احترام و انسان دوستی کو قبول فرمائے۔ آمین۔

"بزرگوں کی عزت اور ان کی خیریت دریافت کرنا اعلیٰ اخلاق اور بہترین انسانیت کی علامت ہے۔" 🌹

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molve Abdul waris official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share