20/03/2025
احسان خان گولڑہ آف ھیڑاں اور منصور خان گولڑہ بفہ پکھل پئ ٹی آئی کے ورکروں کو بتانا پسند فرمائیں گے کہ انہوں نے پئ ٹی آئی کے امیدوار عبدالشکور خان کی حمایت بلدیاتی انتخابات میں کیوں نہیں کی اور سردار غلام مصطفیٰ کی حمایت کیوں کی تھی اس وقت ان کے نظریات کدر چلے گے تھے پارٹی کو سب سے بڑا نقصان انہوں نے دیا ھے یہ صرف فیس بُک پر لیڈر بنے ہوئے ہیں ۔