ANP chatter PLAIN

ANP chatter PLAIN ANP UNIT CHATTER PLAIN

30/07/2025

ANP🚩

حاجی نیاز محمد خان کے حجرے میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کے لیئے پرتکلف دعوت شکریہ.  Niaz Muhammad Khan Saaab
27/07/2025

حاجی نیاز محمد خان کے حجرے میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کے لیئے پرتکلف دعوت شکریہ.
Niaz Muhammad Khan Saaab

مانسہرہ ۔ عوامی نیشنل پارٹی میں نئے شامل ہونے والے نظریاتی دوستوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ، چھتر پلین میں منعقدہ اجلاس کے ...
27/07/2025

مانسہرہ ۔ عوامی نیشنل پارٹی میں نئے شامل ہونے والے نظریاتی دوستوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ،
چھتر پلین میں منعقدہ اجلاس کے بعد خالد خان
ممبر ایوان صنعت و تجارت چھتر پلین ،عبد اللہ خان سواتی ، سیاسی و سماجی ورکر اینڈ سوشل ایکٹویسٹ
کریم خان آخوند زادہ سماجی کارکن
واصف خان ارغوشال ۔ سوشل ایکٹویسٹ کے علاوہ مزمل خان اجاخیل آف ڈھوڈیال نے پارٹی میں شمولیت کی نئے شامل ہونے والے دوستوں کو ضلعی صدر احمدیار خان ، سینیئر نائب صدر حاجی نیاز محمد خان ،تحصیل صدر عادل پکھلوی اور دیگر نے
سر پر پارٹی کی سرخ ٹوپیاں رکھ کر خوش آمدید کہا ۔

Address

KPK MANSEHRA CHATTER PLAIN
Mansehra
8085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP chatter PLAIN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share