Awami leader Sardar Muhammad Riaz fans

Awami leader Sardar Muhammad Riaz fans Awami leader Sardar Muhammad Riaz PK -33 kolai Pallas

مانسہرہ جلسہ6 مئی 2026 بروز بدھ       jalsa
05/05/2026

مانسہرہ جلسہ
6 مئی 2026
بروز بدھ
jalsa

الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہُ تعالی کے فضل کو کرم سے آج کولئی پالس کی  غیور عوام اور معزز مشران نے متفقہ طور پر DHQ  کولئی ...
30/04/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ
اللہُ تعالی کے فضل کو کرم سے آج کولئی پالس کی غیور عوام اور معزز مشران نے متفقہ طور پر DHQ کولئی پالس کا افتتاح کیا اور اس بات پر متفقہ طور پر عہد کیا کہ کولئی پالس کے ترقیاتی کاموں میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے۔

26/04/2026

کولئی پالس ترقی کی راہ پر گامزن — سردار محمد ریاض کی قیادت میں نئے منصوبوں کا آغاز اور خوشحالی کی جانب سفر ❤️

افتتاحی تقریب 📢اہلیانِ کولئی پالس کوہستان کے لیے خوشخبری!بروز 28-04-2026بوقت دوپہر 2 بجےمقام: DHQ ہسپتال کولئی پالسایک ا...
23/04/2026

افتتاحی تقریب 📢
اہلیانِ کولئی پالس کوہستان کے لیے خوشخبری!
بروز 28-04-2026
بوقت دوپہر 2 بجے
مقام: DHQ ہسپتال کولئی پالس
ایک اہم منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔
تمام کولئی پالس اور دیگر کوہستان کے بھائیوں سے
بھرپور شرکت کی اپیل ہے تاکہ اس خوشی کے موقع کو یادگار بنایا جا سکے۔
سردار محمد ریاض
ایم پی اے کولئ پالس کوہستان

08/04/2026
11/03/2026

آپ کو حکومت خیبر پختونخواہ کی طرف سے جو امدادی رقم رمضان پیکج کے طور پر وصول ہوگی اسکا میسج 8558 سے موصول ہوگا۔موبائل پر...
04/03/2026

آپ کو حکومت خیبر پختونخواہ کی طرف سے جو امدادی رقم رمضان پیکج کے طور پر وصول ہوگی اسکا میسج 8558 سے موصول ہوگا۔موبائل پر آئے ہوئے میسج کو بشمول اپنے اصلی شناختی کارڈ کے قریبی جیز کیش دکان پر لے جا کر امدادی رقم وصول کی جا سکتی ہے۔موبائل پر آیا ہوا میسج ڈیلیٹ ہو جانے پر قریبی جیز کیش دکان پر جا کر تصدیق کے بعد رقم نکلوائی جا سکتی ہے یاد رہے کہ امدادی رقم آپکے شناختی کارڈ ہر بھیجی جائے گی

22/02/2026

مستحق خاندانوں کے لیے رمضان پیکج – سردار محمد ریاض کا بیان

19/02/2026


19/02/2026

بٹیرہ بالا کے رہائشی 22 سالہ نوجوان، آفتاب ولد محمد یوسف، جو بٹیرہ بالا کے قریب دریائے سندھ کے درمیان پھنس گیا تھا، ایم پی اے سردار محمد ریاض کی ھدایت پر ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو حکام نے کامیاب آپریشن کیا دو گھنٹے کی طویل جدوجہد اور مقامی افراد و غوطہ خوروں، پولیس اور ریسکیو 1122 کی مشترکہ کوششوں سے نوجوان کو بحفاظت دریا سے نکال لیا گیا میں مبارک باد پیش کرتا ہوں
انشااللہ میں کولئ پالس کوہستان کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہوں

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami leader Sardar Muhammad Riaz fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share