22/08/2026
📢 اہم پیش رفت | طلبہ کے لیے بڑی کامیابی
چیئرمین آئی ایس ایف ڈسٹرکٹ مردان حامد درانی کی ہدایت پر، صدر آئی ایس ایف یو ای ٹی مردان حمزہ عارف نے اپنی کابینہ کے ساتھ مل کر شارٹ اٹینڈنس کے مسئلے کے حل کے لیے بھرپور آواز اٹھائی اور مسلسل کوششیں کیں۔
الحمدللہ، طلبہ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ شارٹ اٹینڈنس کی وجہ سے فائنل امتحانات سے نکالے گئے طلبہ کے لیے خصوصی ٹائم ٹیبل جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ان کے کلاسز اور امتحانات آئندہ ہفتے منعقد کیے گئے ہیں۔
طلبہ کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہمارا حق بھی ہے اور ذمہ داری بھی۔ ✊💚
Hamid Khan Hamza Arif Akhunzada