07/04/2024
#الرٹ
میرا اکاؤنٹ کسی بھی ٹایم ھیک ھو سکتا ھیں۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے اکاونٹ سے کوئی آپ کو میسیج کر کے پیسے منگوانے،نفرت انگیز، فحش مواد، پاکستان آرمی و دیگر حکومتی اداروں کیخلاف، مذہب کے خلاف اور صحابہ کرام کی شان میں گستاخانہ مواد یا کسی بھی قسم کی کوئی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ شیئر کرے تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں اور آپ پرسنلی مجھ سے رابطہ کر کے وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔۔۔ شکریہ