JTI Tehsil Garhi Kapura

JTI Tehsil Garhi Kapura Jamiat Talab E Islam Tehsil Garhi Kapura

10/08/2023

6 مہینے بعد پیج بحال

07/02/2023

دارالعلوم حقانیہ میں دستار بندی آج دو بجے ہوگا
تمام طلبا کو ختم بخاری پر مبارکباد پش کرتے ہیں

جمعیت طلباء اسلام مردان کالج کے زیر اہتمام سویڈن میں قرآن کی بے خرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہجے ٹی آئی مردان کالج کے سینئ...
30/01/2023

جمعیت طلباء اسلام مردان کالج کے زیر اہتمام سویڈن میں قرآن کی بے خرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جے ٹی آئی مردان کالج کے سینئر رہنما عاشق اللہ اور کنونئر صہیب مظاہرے کی قیادت کر رہے ہیں

آج جمعیت طلباء اسلام ویلج کونسل۔1 گمبت کا اہم اجلاس بسلسلہ تنظیم سازی دارلعلوم عثمانیہ میں ہوا ایجنڈا: 1. جمعیت طلباء اس...
27/01/2023

آج جمعیت طلباء اسلام ویلج کونسل۔1 گمبت کا اہم اجلاس بسلسلہ تنظیم سازی دارلعلوم عثمانیہ میں ہوا

ایجنڈا:
1. جمعیت طلباء اسلام تحصیل گڑھی کپورہ کے لئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کا انتخاب
2. جمعیت طلباء اسلام ویلج کونسل۔1 گمبت کے لئے تنظیم سازی

اجلاس میں جمعیت طلباء اسلام تحصیل گڑھی کپورہ کے لئے قاری عامر حسین ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

ویلج کونسل۔1 گمبت کے لئے کابینہ :

1۔ مولانا شہاب الدین صاحب ( سرپرست ثالث)
2. قاری عامر حسین صاحب (نائب صدر اول)
3. مولانا محفوظ اللّٰہ صاحب (نائب صدر ثانی)
4. حافظ عباس (سیکریٹری اطلاعات)
5. حافظ شاہ روم محمودی (ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پریس)
6. حافظ محمد زکریا (ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات میڈیا)
7. مولانا عبد الباسط حقانی (سیکریٹری فائنانس)
8. حافظ نگار حسین (ڈپٹی سیکرٹری فائنانس)
9. حافظ لقمان حکیم (ڈپٹی سیکرٹری فائنانس)
10. خواجہ حسین (ڈپٹی سیکرٹری)
11. حافظ حسین احمد (ڈپٹی سیکرٹری)

"سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے ذریعے اسلام قبول کرنے والے لوگ"
15/01/2023

"سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے ذریعے اسلام قبول کرنے والے لوگ"

ان شاءاللہ 12 جنوری 2023 🤝
10/01/2023

ان شاءاللہ 12 جنوری 2023 🤝

آج جمعیت طلباء اسلام یونین کونسل گمبت ویلج کونسل 1 میں تنظیم سازی کے حوالے سے اہم اجلاس بمقام مدرسہ تحفیظ القرآن میں ہوا...
06/01/2023

آج جمعیت طلباء اسلام یونین کونسل گمبت ویلج کونسل 1 میں تنظیم سازی کے حوالے سے اہم اجلاس بمقام مدرسہ تحفیظ القرآن میں ہوا جس میں تحصیل گڑھی کپورہ کے صدر مولانا امام حسین ، یوتھ ممبر ویلج کونسل 1 بالا گڑھی محمد یونس ، سیکرٹری اطلاعات جمعیت طلباء اسلام سید ابوالحسن شاہ نے خصوصی شرکت کی

اجلاس میں سرپرست اول مولانا طاہر شاہ صاحب سرپرست دوم مفتی شاہ زیب صاحب
صدر مولانا حسن تاج صاحب
جنرل سیکرٹری مولانا شاہ روم صاحب
کو نامزد کیا گیا

02/01/2023

جان و جگر کی طبعیت ناساز ہے ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ اللہ کریم انہیں شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ سے نوازیں اور انکا سایہ تادیر ہماری سروں پہ قائم رکھے۔
آمین ثم آمین۔
‏⁧‫ ‬⁩

امتہ مسلمہ کی دلوں کی دھڑکن قائد جمعیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب علیل ہے۔احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہیں۔😢😭😭😭
02/01/2023

امتہ مسلمہ کی دلوں کی دھڑکن قائد جمعیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب علیل ہے۔
احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہیں۔

😢😭😭😭

آج جمعیت طلباء اسلام ضلع مردان کا اہم مشاورتی اجلاس بسلسلہ تربیتی کنوینشن (12 جنوری 2022) ہوا جس میں ضلع مردان کے تمام ت...
01/01/2023

آج جمعیت طلباء اسلام ضلع مردان کا اہم مشاورتی اجلاس بسلسلہ تربیتی کنوینشن (12 جنوری 2022) ہوا جس میں ضلع مردان کے تمام تحصیلوں کے ذمداران نے شرکت کی تحصیل گڑھی کپورہ کی طرف سے سید ابوالحسن سیکریٹری اطلاعات اور کلیم اللہ فاروقی ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے نمائندگی کی.

  پہ دی سڑی باندی می مینہ د آرمان ماتیگیپہ دی سڑی دومرہ مٸین یم چی توبی اوباسہ
01/01/2023


پہ دی سڑی باندی می مینہ د آرمان ماتیگی
پہ دی سڑی دومرہ مٸین یم چی توبی اوباسہ

01/01/2023

پہلے زمانے میں علم حاصل کرنا بادشاہوں کے بچوں کا کام تھا
استادِ محترم الشیخ سجاد الحجابی صاحب مدظلہ

Address

Tehsil Garhi Kapura
Mardan
ISLAM

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Tehsil Garhi Kapura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share