ANP PK51

ANP PK51 امن جمھوریت ترقی

امیدوار برائے تحصیل کاٹلنگ صدر (سابقہ سینیئر نائب صدر تحصیل کاٹلنگ). الیکشن 2024 ۔
24/04/2024

امیدوار برائے تحصیل کاٹلنگ صدر (سابقہ سینیئر نائب صدر تحصیل کاٹلنگ). الیکشن 2024 ۔

عوامی نیشنل پارٹی کا نامزد امیدوار برائے تحصیل کاٹلنگ میر ۔ فحر عالم یوسفزئی ۔
23/03/2024

عوامی نیشنل پارٹی کا نامزد امیدوار برائے تحصیل کاٹلنگ میر ۔ فحر عالم یوسفزئی ۔

23/03/2024
پی کے 54 کاٹلنگآج بمورخہ 27 جنوری یونین کونسل کاٹلنگ 1 حجرہ حاجی فرمان غنی خٹانوں کلے میں کارنر میٹنگ اور شمولیتی پروگرا...
27/01/2024

پی کے 54 کاٹلنگ
آج بمورخہ 27 جنوری یونین کونسل کاٹلنگ 1 حجرہ حاجی فرمان غنی خٹانوں کلے میں کارنر میٹنگ اور شمولیتی پروگرام کا انعقاد ۔ 15 سے ذائد افراد مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگۓ۔نامزد امیدوار pk54 گوھر علی شاہ باچا ، تحصیل کاٹلنگ صدر الحاج بنیامین، فرمان غنی نے خطاب کیا۔
اس موقع پر جھانزیب خان، فخر عالم خان، اسرار خان غالہ، ندیم باچا، کمال ناظم،شبیر حاجی صیب، کاظم خان، ، محمد علی،فضل حسین، شیر غنی استاذ، محمد علی، فیاض خان، سیار ماما، یوسف، ظھور عالم ،منیر خان، پارٹی کے دیگر ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی..

یوسی کٹی گھڑی سے پی ٹی آئی کا پر وارپندہ ور کلے میں شمولیتی تقریب،جس میں جمشید بہادر اور عبداللہ 130 ساتھیوں سمیت مختلف ...
26/01/2024

یوسی کٹی گھڑی سے پی ٹی آئی کا پر وار
پندہ ور کلے میں شمولیتی تقریب،جس میں جمشید بہادر اور عبداللہ 130 ساتھیوں سمیت مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
نامزد امیدوار گوھرعلی شاہ باچا پر بھرپور اعتماد کا اظہار۔

25/01/2024

پی کے 54 کاٹلنگ
آج بمورخہ 25 جنوری یونین کونسل بابوزئی کے غیور عوام نے اپنے ھر دلعزیز لیڈر جناب گوھرعلی شاہ باچہ نامزد امیدوار پی کے 54 کا گرم جوشی سے استقبال..

. پی کے 54 کاٹلنگآج بمورخہ 25 جنوری یونین کونسل بابوزئی ویلج کونسل ابا خیل ھجرہ صرف شاہ کارنر میٹنگ, جناب گوھرعلی شاہ با...
25/01/2024

. پی کے 54 کاٹلنگ
آج بمورخہ 25 جنوری یونین کونسل بابوزئی ویلج کونسل ابا خیل ھجرہ صرف شاہ کارنر میٹنگ, جناب گوھرعلی شاہ باچہ نامزد امیدوار پی کے54 ،جھانزیب ،وکیل سید ،صدر بخت دالی شاہ، جی ایس اکبر سید شہزاد خان موجود ھیں.....

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP PK51 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ANP PK51:

Share