21/08/2026
آگاہی مہم
بسلسلہ محسن انسانیت کوئز مقابلہ
ناظم باچا خان نرسنگ بلاک برادر شایان اسماعیل نے محسن انسانیت کوئز مقابلے کے سلسلے میں گورنمنٹ کالج آف نرسنگ مردان کا دورہ کیا اور طلبہ کو 7 ستمبر کو پشاور میں ہونے والے سیرت النبی کوئز سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر ناظم گورنمنٹ کالج آف نرسنگ برادر محمد تیمور بھی موجود تھے۔