Union Council Baghdada

Union Council Baghdada Social Work

21/03/2024

یتیم بچوں کے لئے اب تعلیم حاصل کرنا مشکل نہیں آسان۔
کیونکہ سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن بغدادہ مردان لا رہا ہے یتیم بچوں کے لئے مفت تعلیم،یونیفارم اور مفت سٹیشنری کا انتظام۔
یتیم بچوں کے لئے آرفن کیئر پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
یتیم بچوں کو فاؤنڈیشن کی جانب سے سکالرشپ دینے کا اعلان۔
اس سلسلے میں ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر 8583747-0319

fans Zamong Baghdada Union Council Baghdada Zamong Jazba Baghdada Himayat Ullah Mayar Mardan News Almighty Blessing Deputy Commissioner Mardan Al Khidmat Foundation Khyber Pakhtunkhwa Highlight Saleem Welfare Foundation Alkhidmat Foundation Pakistan Shahid Welfare Foundation NWTD شاہد ویلفیئر فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان Save The Life Baghdad Model School Mardan Anas Yousafzai Fawad Jamshed Khan Zia Farooqi Junaid Ahmad Waqar Bacha

29/09/2023
02/01/2023

پشاور :02جنوری 2023 ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخواہ میں تنازعہ۔
صوبائی حکومت اور لوکل گورنمنٹ رورل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے درمیان مذاکرت کامیاب۔۔کل سے تمام لوکل گورنمنٹ دفاتر اور وی سیز این سیز کے دفاتر کھولنے کا اعلان ۔۔
ایسوسی ایشن نمائندگان کی طرف سے صوبہ بھر میں تالہ بند احتجاج ختم کرنے کا اعلان ۔..

نائبر ھوڈ کونسل بغدادہ 1 کا آفس لامحدود مددت کے لئے بند رہے گا
28/12/2022

نائبر ھوڈ کونسل بغدادہ 1 کا آفس لامحدود مددت کے لئے بند رہے گا

نادرا صوبہ خیبر پختون خواہ  میں عوام کی سہولت کیلئے مندرجہ ذیل 27 دفاتر ڈبل شفٹ یعنی صبح 08:00 بجے سے رات 10:00 بجےتک پی...
25/09/2022

نادرا صوبہ خیبر پختون خواہ میں عوام کی سہولت کیلئے مندرجہ ذیل 27 دفاتر ڈبل شفٹ یعنی صبح 08:00 بجے سے رات 10:00 بجےتک پیر تا ھفتہ کھلے رھینگے۔
مزید ان میں 3 دفاتر میگا سنٹر ڈی آئی خان، میگا سنٹر تھکال پشاور اور میگا سنٹر رنگ روڈ پشاور اتوار کو بھی کھلے رھیں گے۔

31/08/2022

ضروری اعلان
انشاء اللّٰہ کل سے یعنی 01/09/2022 سے نائبر ھوڈ کونسل بغدادہ 1 کا دفتر کلا رہے گا

25/08/2022
21/08/2022

👈
ضلع مردان کے عوام کو اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ 23 اگست 2022 سے صوبہ کے تمام اضلاع کی طرح ضلع مردان میں NC/VC دفاتر غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے۔ پیدائش، اموات، نکاح اور طلاق سرٹیفیکیٹ کا اجراء بھی نہیں کیا جائے گا۔
کیونکہ

23 اگست سے صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام ویلج سیکرٹریز کا قلم چھوڑ ھڑتال اور پشاور میں صوبائی اسمبلی کے سامنے پر امن احتجاجی دھرنا ہوگا

صوبہ خیبر پختونخواہ کے VC/NC سیکرٹریز ایسوسی ایشن نے 23 اگست 2022 سے ذیل مطالبات کے لئے احتجاجی تحریک چلائیں گے۔۔
👈تمام سیکرٹریز کو 14 سکیل پر اپگریڈ کیا جائے۔۔
👈تمام سیکرٹریز کو ٹائم سکیل پروموشن دیا جائے۔۔
👈تمام سیکرٹریز کو "سروس سٹرکچر" دیا جائے۔۔
👈نئے بھرتی ہونے والے سیکٹریز کو بنیادی سکیل 12 دیا جائے۔۔
👈تمام سیکریٹریز کو کمپیوٹر الاؤنس دیا جائے۔۔
👈سینئیر سیکرٹریز کے 850 کے سینکشن پوسٹوں کو بڑھا کر 4212 کیا جائے۔۔
👈تحصیل لیول پر 97 سپروائزر پوسٹوں کو سینکشن کرکے سینئر سیکٹریز کو سپروائزر کے پوسٹوں پر اپگریڈ کیا جائے۔
👈سی ڈی ایل ڈی ملازمین کے محکمہ لوکل گورنمنٹ میں انضمام منسوخ کی جائے۔

Advance 👇👇👇 Mubarak to All
12/08/2022

Advance 👇👇👇 Mubarak to All

Address

Mardan
23200

Telephone

+923369770008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Union Council Baghdada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Union Council Baghdada:

Share