PTI Teh Katlang

PTI Teh Katlang حقیقی آزادی کی تحریک ،، جو ھر معاشرے کی ضرورت ہوتی ہے

پاکستان تحریک انصاف تحصیل کاٹلنگ میئر کا ٹکٹ ریاض خان کو جاری کیا گیا۔ ریاض خان کو بہت بہت مبارک ہو۔ انشاءاللہ مئیر تحصی...
27/03/2024

پاکستان تحریک انصاف تحصیل کاٹلنگ میئر کا ٹکٹ ریاض خان کو جاری کیا گیا۔ ریاض خان کو بہت بہت مبارک ہو۔
انشاءاللہ مئیر تحصیل کاٹلنگ ریاض خان۔

کاٹلنگ میں پی ڈی ایم پارٹ 2کاٹلنگ: تحصیل مئیر کاٹلنگ کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں حال ہی میں بری شکست سے دوچار تمام مخا...
24/03/2024

کاٹلنگ میں پی ڈی ایم پارٹ 2
کاٹلنگ: تحصیل مئیر کاٹلنگ کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں حال ہی میں بری شکست سے دوچار تمام مخالف سیاسی پارٹیاں ایک بار پھر پی ٹی آئی کو ہرانے کے لئے ایک ہوکر پی ڈی ایم 2 کی صورت میں سامنے آئی ہیں، لیکن اس بار عمران خان کی کال پر لبیک کہہ کر عوام عام انتخابات کی طرح اس بلدیاتی ضمنی انتخابات میں بھی تمام سیاسی پارٹیوں کے اس ٹولے کو مسترد کردیں گے
ترجمان پی ٹی آئی تحصیل کاٹلنگ نے تمام ووٹرز اور اپنے کارکنوں کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچانے کی تائید کی ہے، ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام اب ان سیاسی پارٹیوں کی ذاتی اور مفاد پرستی کی سیاست جان چکی ہے مزید عوام اب ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے عوام سے پرزور اپیل ہے کہ عام انتخابات کی طرح ضمنی بلدیاتی انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کے امیدوار کا انتخاب کریں اور حقیقی آزادی اور تبدیلی کا ساتھ دیں
ترجمان پی ٹی آئی تحصیل کاٹلنگ
سید عبدالسلام شموزئی

19/12/2023

چیلینج قبول ہے،،
ھمارے ووٹوں سے بننے والے اور ھمارا محنت سے بننے والے سابقہ ایم پی اے نے چیلنج دیا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن جیت کردکھائے ،، ان شاءاللہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگرز 2018 سے زیادہ جذبے اور غم و غصے میں ہیں اور خالات ایسے ہیں کہ عام آدمی خالی جیب بھی یہ سیٹ جیت سکتا ہے 8 فروری اپکو اور سب مخالفین کو عمران خان کا اندازہ ہوجائیگا کیونکہ شکست اپ سب کا مقدر ہے ۔۔
اپکو بھی پی ٹی آئی کی عزت کرنا چاہیے کیونکہ یہ پہلی اور آخری سیٹ اپکو خان کے ٹائیگرز نے گفٹ کیا تھا اپکو بھی اندازہ ہے کہ اپکا سیاست ختم ہوچکا ہے ۔۔

27/11/2023

انشاءاللّہ29 نومبر بروز بدھ بوقت 3 بجے بمقام بدر بانڈہ حجرہ اعزاز حسین میں یوتھ ونگ کے ضلعی جنرل سیکریٹری محمد عدنان اور تحصیل یوتھ ونگ کے صدر اعزاز حسین کے قیادت میں یوتھ ونگ کابینے کا پہلا تعروفی اورٹحصیل کاٹلنگ ، تحت بائی،تحصیل رستم کنونشن کے حوالے سے اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا ہے
تحریک انصاف تحصیل کاٹلنگ کے تمام عہدہ داروں اور کارکنان کو شرکت کی دعوت ہے۔
منجانب انصاف یوتھ ونگ تحصیل کاٹلنگ

28/10/2023

مخالفین ھمارے مشکلات کا فائدہ اٹھا رہے ہیں ورنہ کس کو نہیں پتہ کہ کاٹلنگ میں ایک سیکرٹری پٹرول اور ڈیزل میں کتنا کرپشن کرتا ہے،

30/09/2023

تحصیل کاٹلنگ پاکستان تحریک انصاف انصاف ورکرز چڑچوڑ حجرہ مدرار باچہ ایڈووکیٹ میں عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر

پی کے 54۔۔پاکستان تحریک انصاف کے جانبازوں نے یونین کونسل ڈھیرے خجرہ مدرار اللہ میں 12 ربیع الاول کے حوالے پروگرام ،،اس م...
29/09/2023

پی کے 54۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے جانبازوں نے یونین کونسل ڈھیرے خجرہ مدرار اللہ میں 12 ربیع الاول کے حوالے پروگرام ،،
اس موقع پر ضلعی سینٹر نائب صدر زرشاد تحصیل صدر ریاض خان سابقہ امیدوار خطاب بادشاہ بانی رہنما تاجبر شاہ عابد علی یوسفزئی اور سابقہ ڈسٹرکٹ ناظم صاحبزادہ ناصر شاہ باچہ اور بہت سے رہنماؤں نے شرکت کی ،، کارکنوں کو عید میلادالنبی صلی اللّٰہ کے حوالے خطابات بھی کئیں۔۔

رح مصطفی ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ
نہ ہمارے بزم خیال میں نہ دوکان آئینہ ساز میں.

13/09/2023

صدر مملکت عارف علوی نے عام انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تجویز دیدی,,
اب دیکھتے ہیں کہ الیکشن سے کون بھاگ رہے اور کون ڈر رہے ہیں ۔۔

12/09/2023

لاہور سے تحریک انصاف کے ‏میاں عباد فاروق کا بیٹا عمار کو سیاسی تنازعات سے آئی سی یو سے ڈسچارج کیا گیا۔
بچے سنئیے ارمی چیف آنکل 😭😭😭

12/09/2023

پاکستان تحریک انصاف سب سے پہلے مسلم لیگ کاٹلنگ کی ایک پرائیویٹ سکول میں سیاسی مٹینگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور بعد میں تحصیل کاٹلنگ عوام کو یہ سمجھائے کہ چند دن پہلے اپکی حکومت تھی اور وزیر اعظم بھی مسلم لیگ کا تھا جس میں مہنگائی عروج پر تھی اور عوام کو ذلیل و رسواء کرکے لندن چلے گئے اور بری طرح ناکام ہوچکے ہیں تو دوبارہ عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیں

Address

Katlang
Mardan
000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Teh Katlang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share