22/09/2026
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان کے صدر ابوبکر مہمند اور جنرل سیکرٹری فیصل ہوتی کی ہدایت پر، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے صدر ملک سلمان باگی اور جنرل سیکرٹری آفتاب خان خٹک کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، درج ذیل عہدیداران کو ان کے عہدوں سے فوری طور پر فارغ (ڈی نوٹیفائی) کر دیا گیا ہے۔