Atif Shah Hoti

Atif Shah Hoti I want to bring positive change in everyone's life in simple possible way... �

06/10/2026

یہ "Climate change" کا آغاز ہے 😢
درگئی ، بٹ خیلہ ، بونیر ، لوئر دیر۔چکدرہ ،سوات ۔میدان ، شیرگڑھ ، مردان ،رستم ،صوابی ،کاٹلنگ اور مضافات میں شدید ژالہ باری سے، باغات 🌳🌲🌴، گاڑیوں 🚘 سولر پینلز اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات اور صوبے کے بیشتر علاقے سیلاب کے لپیٹ میں ہے اللہ ہمارے حال اپنا رحم حاص فرماے آمین🙏۔
ہمارے آئی ڈی کو ساتھ فالو کریں جزاک الله 🥰

05/10/2026

"مردان گرین" کی ٹیم نے آج مس بابامقبرہ پرانا منڈی مایار مردان میں شجرکاری 🌿 کی۔
صاحب گل اور کاکا نے ہمارے ساتھ خوب محنت کی 😊۔ پودوں/ درحتوں 🌲🌲🌳🌴 میں شیشم، بٹل برش اور سنتھا شامل تھے۔ علاقہ مقیم لوگوں سے حیال رکھنے کا مطالبہ 🙏🙂
تمام دوستوں سے آئی ڈی کو فالو کرنے کی درخواست جزاک الله🥰

السسلام اعلیکم 👋 جمعہ مبارک! 😊🌹"مردان گرین" ٹیم کا بچوں کیساتھ شجرکاری 🌿 😊۔یہ بچے اپنے مستقبل کے لئے آکسیجن لگا رہے ہیں،...
02/10/2026

السسلام اعلیکم 👋 جمعہ مبارک! 😊🌹

"مردان گرین" ٹیم کا بچوں کیساتھ شجرکاری 🌿 😊۔

یہ بچے اپنے مستقبل کے لئے آکسیجن لگا رہے ہیں،

بچوں کو درختوں 🌴 🌳🌲 کے فائدے سمجھاۓ۔

تمام دوستوں سے آئی ڈی کو فالو کر نے کی درخواست

جزاک الله 🥰۔

01/10/2026

"مردان گرین "کی ٹیم جناب افتخار احمد اور محمد الیاس صاحب کا بے حد مشکور ہے جنہوں نے "مردان گرین" ٹیم کے آنر عاطف شاہ کو انعاماتی رسومات کے لیے اسٹیج پر دعوت دے کر عزت بخشی 🙏🙂۔۔۔
تمام دوستوں سے آئی ڈی کو فالو کرنے کی درخواست
جزاک الله🥰

Iftikhar Ahmad Mohammad Ilyas ADil ADil Khan

30/09/2026

ٹیم "مردان گرین" کا شجرکاری 🌿 کے موقع پر وائس پرنسپل آف "گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شرقی ہوتی مردان" کا جناب افتخار صاحب کیساتھ گفتگو۔۔۔
Iftikhar Ahmad افتخار صاحب نے ٹیم "مردان گرین" کا سکول سٹاپ کی طرف سے شکریہ ادا کیا اور ہمارے کام کو بہت سراہا اپریشییٹ🙂 کیا اور عوام الناس کو مردان گرین کا ساتھ دینے کا مطالبہ کیا تاکہ شجرکاری کا یہ سفر نہ رکے اور ہم کلائمیٹ چینج جیسے چیلنج کا مقابلہ کرسکے۔۔۔
تمام دوستوں سے آئی ڈی کو فالو کرنے کی درخواست جزاک الله🥰


29/09/2026

آج ٹیم "مردان گرین" نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شرقی ہوتی مردان کا وائس پرنسپل جناب افتخار صاحب کی دعوت پر دورہ کیا اور وہاں شجرکاری 🌿 کی_
پودوں میں الیسٹونیا، ارجن، لیجسٹونیا، کورناکسکم اور گنڈیر شامل تھے۔
مردان گرین ٹیم کا اپ لوگوں سے ہمیشہ کی طرح ایک ہی درخواست گزارش کہ ہر بندہ اپنے نام پر ایک ایک پودا 🌲 لگائے اور ہمارے ائی ڈی کو ساتھ فالو بھی کرے جزاک اللہ 🥰


27/09/2026

مردان گرین ٹیم کا گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شرقی کا دورہ اور کلاس 12th کے سٹوڈنٹس کو کلائمیٹ چینج پر تفصیلی لیکچر ۔۔۔افتخار صاحب وائس پرنسپل آف شرقی سکول ہمارے ساتھ موجود تھے۔۔۔
لیکچر میں جنگلات کے فوائد اور درختوں کے بے دریغ کٹاؤ کے نقصانات سے آگاہ کیا۔

26/09/2026

صفائی نصف ایمان ہے اس لیے اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھیے جزاک اللہ 🥰
تمام بہن بھائی اور دوستوں سے گزارش ہے کہ ائی ڈی کو فالو کریں جزاک اللہ 🥰


Address

Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif Shah Hoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category