Dars-e-Quran

Dars-e-Quran دین سراسر خیر خواہی ہے

06/08/2024

شادی کر کے بیرون ملک جانے والوں کو پیغام
بزبان : پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب

06/08/2024

Today's Best video 📹 👌 ❤ ✨
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































26/04/2024

🥀

ھا محمد نبی اکرم 🥀

*بچے اور بچی کی تربیت میں فرق*   *`ایک مرد دین پر... ایک فرد دین پر..!!`**`ایک عورت دین پر.... پورا گھرانہ دین پر۔!!!!`*...
25/04/2024

*بچے اور بچی کی تربیت میں فرق*

*`ایک مرد دین پر... ایک فرد دین پر..!!`*

*`ایک عورت دین پر.... پورا گھرانہ دین پر۔!!!!`*

*پوچھا گیا کہ اسلام کے مضبوط قلعے کون سےہیں؟*
*بتلایا گیا نیک مائیں..!!!!!*

*تب سے غیر مسلموں کا حدف مسلمان خواتین ہیں...!!!!*

*جب خواتین نیک ہوتی تھی تو بچے امام بخاری ،صلاح الدین ایوبی اور محمد بن قاسم جیسے پیدا ہوتے تھے*

*آج کی خواتین کا یہ حال ہے کہ نماز میں کتنے اعضاء چھپانے کا حکم ہے یہ بھی نہیں پتا* ؟

*عورت کے لئے اللّٰہ تعالیٰ کا کیا حکم ہے؟؟*
*نہیں پتہ*
*میاں بیوی کے حقوق کا نہیں پتہ*
*کن عورتوں پر لعنت کی گئی۔۔؟؟*
*جہنمی میں عورتوں کی کثرت کیوں؟؟*
*نہیں پتہ*
*جنتی عورتیں کون؟؟*
*نہیں پتہ۔۔*
*اگر ماؤں کا سارا دن موبائل،ٹی وی پر گزرے گا*
*تو بچے بے نماز اور بے ادب ہی پیدا ہوں گۓ...*

*خدارا دین سیکھیں*

*`امت مسلمہ کی بیداری`*
*`مسلمان خواتین کی تربیت سے ھی ممکن ھے`*

★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★

*یاد رھے۔۔۔*
*اسلام کی تعلیمات جس عورت کو سمجھ آجاتی ھین*
*وہ سادگی اختیار کر لیتی ھے*
*اور جن خواتین کو اسلام نہیں سیکھا جاتا وہ ماڈرن بن جاتی ھیں اور اپنے گھروں کو برباد کر لیتی ھیں🌸🌸*

آئیں
اپنی بہن،بیٹی کو اسلام کی روشن تعلیمات کے زیور سے آراستہ کریں تاکہ ھم دنیا معزز اور آخرت میں کامیاب ھو سکیں
Copy

قزع کی ممانعت ===============================(سر کے بعض حصے کو منڈانا اور بعض کو چھوڑ دینا منع ہے)آج کے مسلم نوجوان اپنی...
25/04/2024

قزع کی ممانعت
===============================
(سر کے بعض حصے کو منڈانا اور بعض کو چھوڑ دینا منع ہے)

آج کے مسلم نوجوان اپنی شخصیت کو دلکش، جاذب نظر اور لوگوں کی توجہ کو اپنی طرف مرکوز و مبذول کرنے کے لیے اپنے سر کے بعض حصوں کو منڈاتے، کاٹتے اور بعض کو اپنی حالت پر چھوڑ دیتے ہیں، ان کے اس عمل کو اسلامی شریعت میں "قزع" کہا جاتا ہے. جس کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ممانعت فرمائی ہے، لوگوں کی تعریف کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی عدولی کرنا ایک امتی کی شان کے خلاف ہے.

عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْقَزَعِ.

حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قزع سے منع فرمایا.

(صحيح البخاري، كتاب اللباس، باب القزع)
(صحیح مسلم، كتاب اللباس و الزينة، باب كراهة القزع )

عن ابن عمر رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم رأي صبيا قد حلق بعض شعره و ترك بعضه، فنهى عن ذلك، وقال : "إحلقوا كله أو أتركوا كله"

حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچے کو دیکھا، اس کے کچھ بال حلق کردیئے گئے اور کچھ چھوڑ دئیے گئے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے سے منع فرمادیا.

(مسند الإمام أحمد بن حنبل، ٥٥٨٣، وصحَّحه الألباني في "سلسلة الأحاديث الصحيحة" ١١٢٣)

شیخ صالح بن عثيمين رحمہ اللہ فرماتے ہیں، قزع مکروہ ہے، کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بچے کے بعض بال کو حلق اور بعض کو چھوڑا ہوا دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے سے منع فرما دیا لیکن اگر یہ کفار سے مشابہت ہو تو حرام ہے، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے ہے."

(الشرح الممتع ١ /١٦٧)

حدثني زهير بن حرب ، حدثني يحيي يعني ابن سعيد ، عن عبيد الله ، اخبرني عمر بن نافع ، عن ابيه ، عن ابن عمر : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم "نهى عن القزع "، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ قلت لنافع:‏‏‏‏ وما القزع؟، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ يحلق بعض راس الصبي ويترك بعض.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا قزع سے۔ عبداللہ نے کہا: میں نے نافع سے پوچھا:
قزع کیا ہے؟
انہوں نے کہا: بچے کے سر کا کچھ حصہ مونڈنا کچھ چھوڑ دینا۔

«5920» حدثني محمد قال: أخبرني مخلد قال: أخبرني ابن جريج قال: أخبرني عبيد الله بن حفص أن عمر بن نافع أخبره عن نافع مولى عبد الله أنه سمع ابن عمر رضي الله عنهما يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم ينهى عن القزع. قال عبيد الله قلت وما القزع فأشار لنا عبيد الله قال إذا حلق الصبي وترك هاهنا شعرة وها هنا وها هنا. فأشار لنا عبيد الله إلى ناصيته وجانبي رأسه. قيل لعبيد الله فالجارية والغلام قال لا أدري هكذا قال الصبي. قال عبيد الله وعاودته فقال أما القصة والقفا للغلام فلا بأس بهما ولكن القزع أن يترك بناصيته شعر، وليس في رأسه غيره، وكذلك شق رأسه هذا وهذا.
[طرفه 5921، تحفة 8243].

«5921» حدثنا مسلم بن إبراهيم حدثنا عبد الله بن المثنى بن عبد الله بن أنس بن مالك حدثنا عبد الله بن دينار عن ابن عمر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن القزع.
[طرفه 5920، تحفة 7202].

✨اگر والدین کی محنت اور سپورٹ سے لڑکی ڈاکٹر بن سکتی ہے  تو نمازی کیوں نہیں بن سکتیپردہ کیوں نہیں کر سکتی؟🌹🥀🫶🏻*اِهْدِنَا ...
14/04/2024

✨اگر والدین کی محنت اور سپورٹ سے لڑکی ڈاکٹر بن سکتی ہے تو نمازی کیوں نہیں بن سکتی
پردہ کیوں نہیں کر سکتی؟🌹🥀
🫶🏻

*اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:🤲🏻*

13/04/2024

اسلامی انقلاب لانے کیلئے عوام میں شعور پیدا کرنا ہوگا اور شعور اور اسلامی نظریات پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کا درس کرنا ہے لہذا تمام اہلِ علم حضرات کو چاہیے بلکہ فرض ہے کہ وہ اپنے محلے کے مسجد میں قرآن اور حدیث کے دروس کا اہتمام کرے

✨رسول اللهﷺ نے اپنے صحابہ کرامؓ سے فرمایا: اٹھو! اور قتال کرو!⚔️ روای کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے تیر پھینکا تو آپﷺ نے فرمای...
26/01/2024

✨رسول اللهﷺ نے اپنے صحابہ کرامؓ سے فرمایا:
اٹھو! اور قتال کرو!⚔️
روای کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے تیر پھینکا تو آپﷺ نے فرمایا اس نے ( جنت ) واجب کرلی۔

( رواه احمد ص ۱۸۱ ج ۲)

23/01/2024

آج کل جو موسم کی صورتحال ہے بارشیں بند ہے یہ زیادہ تر ہمارے اعمال بد کا نتیجہ ہے لہذا تمام مسلمان استغفار کی کثرت سے ورد کریں اور اللہ تعالیٰ کو توبہ تائب ہوکر رجوع کریں

09/01/2024

خیبرپختونخوا میں سکول بچوں کی چھٹی 3:30 پر جو کہ یہ ٹائم بچوں کے مدرسے کا ہے اور اس سے بچے مدرسے نہیں پہنچ سکتے ۔
یہ سراسر بچوں کے ساتھ ظلم ہیں۔۔
اس کے بجائے سکول کے پیرڈ کا ٹائم کم کردیں تو مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔۔۔
ورنہ بچے دینی سبق سے لاچار ہوجائنگے۔۔

Address

Toru Maria
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dars-e-Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category