Dil ke awaaz

Dil ke awaaz political

21/10/2023

حافظ دواخانہ راولپنڈی نواز شریف تمام بیماریوں سے صحت یاب

16/10/2023

مراد سعید کا ٹویٹ کے پی کے پولیس اور لمبڑ ون کے نام ۔

‏گذشتہ ۴۸ گھنٹے بے یقینی میں حقائق سامنے آنے کے انتظار میں گزارے کیونکہ ذہن نہیں مان رہا تھا کہ واقعتاً پختونخواہ میں، وہاں کی پولیس کی نگرانی میں ایک معزز شہری کی چادر اور چاردیواری پامال کی گئی محظ رشتہ داری کی بنیاد پر؟ کیا ہم بلکل ہی روایات اور تہذیب سے بے بہرہ ہوگئے ہیں؟ کیا انسانیت کا اتنا کال پڑ گیا ہے ہمارے معاشرے میں کہ پوری نفری میں صرف ایک شخص کی غیرت جاگی؟ کیا اللہ کے روزی رساں ہونے پہ اتنا ایمان نہیں رہا ہمارا کہ ہم نے ہر دو ٹکے کے آدمی کی خدائ تسلیم کر لی ہے؟
ٹی وی سکرینز پر بیٹھ کر ۹مئی، ۹ مئی چِلانے والوں نے مجسٹریٹ کے فیصلے میں ایف آئ آر کی تاریخ پڑھی؟ کیا پختونخواہ پولیس نے پڑھا تھا کہ جس کیس میں وہ چھاپہ مارنے نکلے تھے وہ جرم تھا کیا؟ پشاور پولیس لائن پر ہونے والے حملے کے بعد پولیس سے اظہارِ یکجہتی اور امن مارچ کی کال۔۔ آفرین سد آفرین۔ کہا تھا نہ ۹ مئی کا تو بہانہ ہے۔ امن مانگنا جرم ہے میرا! اپنے لوگوں کی زندگیوں کا سوال کرنا جرم ہے میرا۔

Irony must have died a slow painful death..

مُطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا کہ سِکھوں اور ہندوؤں نے مسلمانوں کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔ اگلی نسل کیا پڑھے گی ہماری؟
منگول مخالفوں کو توڑنے کے لیے اور اپنی دہشت پھیلانے کے لیے ماؤں بہنوں کو نشانہ بناتے تھے۔ مسلمانوں کی تاریخ میں شاید اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی مثال رقم ہورہی ہے۔
انصاف کے دروازوں پر جلاد بن کر بیٹھنے والو!
لوگوں کی زندگی موت، عزت ذلت کے فیصلے کرنے والو!
زمیں پر خدائ کے دعویدارو!
کرلو فتح یہ ہزیمت کا قلعہ بھی۔
ڈال لو ہماری چادروں پر ہاتھ کہ تمہارا اختیار ہے آج۔ جس دن ہم تمہارے گریبانوں پر ہاتھ ڈالیں گے وہ اللہ کا سجایا میدان ہوگا۔ وہ اللہ کے انصاف کا دن ہوگا۔ وہ اللہ کہ جس کا وعدہ ہے کہ وہ بُھولتا نہیں ہے۔
بنا لو اپنی کم ظرفی اور بے غیرتی کے لیے جھوٹے بیانیے بھی، ہمیشہ رہنے والی ذات کا دعوی ہے کہ قائم سچ نے رہنا ہے اور سچ یہ ہے کہ یہ قوم تمہارے نِقاب اُلٹ چکی ہے۔ سچ یہ ہے کہ تمہارے پاس کچھ نہیں بچا۔ نا بھرم، نا بھروسہ۔ نا غیرت، نا حمیت۔ تم ہار چکے ہو۔ اب نا ہماری پگڑیاں تمہاری عُریانی ڈھانپ سکتی ہیں نا ہماری بہو بیٹیوں کی ردائیں تمہاری عزت بحال کرسکتی ہیں اور نا ہمارے سر حاصل کرکے تمہاری طاقت کو دوام مل سکتا ہے۔
کاش اپنے بغض اور انا میں تم اتنا ناگرتے۔

09/10/2023
07/10/2023

*قران پاک پہ فیصلہ کر لیں*
*تحریک انصاف کے رہنما قران پاک پر حلف دے رہے ہیں کہ انہیں عمران خان نے کبھی بھی ریاست مخالف پر تشدد احتجاج کا حکم نہیں دیا،حافظ صاحب اور پی ڈی ایم والے بھی قران پاک اٹھا لیں کہ نو مئی کی سازش میں وہ ملوث نہیں پھر فیصلہ اللہ تعالی پہ چھوڑ دیتے ہیں*🚨❤️

06/10/2023

جناب اسپیکر
بندوق جب سر پر ہو تو لوگ 93000 پتلونیں اتار دیتے ہیں
اب یہاں ایک بندہ اگر الزامات لگائے یا پارٹی چھوڑ دے تو کوئی بات نہیں

وہ دس ارب لگا کر بیانیہ بناتے ہیں۔یوتھیے ایک AI کہ تصویر بنا کر سارا بیانیہ  دھبڑ دھوس کر دیتے ہیں۔ 😂😂😂
05/10/2023

وہ دس ارب لگا کر بیانیہ بناتے ہیں۔یوتھیے ایک AI کہ تصویر بنا کر سارا بیانیہ دھبڑ دھوس کر دیتے ہیں۔ 😂😂😂

چنتر منتر پٹوارتن لالٹن زیبرن چھلنتر
02/10/2023

چنتر منتر پٹوارتن لالٹن زیبرن چھلنتر

جمعیت کی طرف سے حلوے میں شامل  ایمل ولی کو دیا گیا اعزازی عالم دین کا عہدہ۔ اور جنت کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا۔۔!!! 🤣
10/09/2023

جمعیت کی طرف سے حلوے میں شامل ایمل ولی کو دیا گیا اعزازی عالم دین کا عہدہ۔ اور جنت کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا۔۔!!! 🤣

15/03/2023

اگر ہمارے محافظ کشمیر کےلئے ایسے لڑتے تو آج کشمیر آزاد ہوتا کشمیر کےلئے صرف گانے گاتے ہیں
✊✊

Address

Manga Mardan Moh Peran
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil ke awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dil ke awaaz:

Share