31/07/2026
مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر تحریک کا آغاز! امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب کی کال پر 2 اگست کو مہنگائی کے خلاف عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی پڑاؤ سے شیرگڑھ تک اور 7 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی، اسی سلسلے میں جناب حبیب رسول صاحب نے مسجد دارالسلام دیار آباد کا خصوصی دورہ کیا اور نماز جمعہ کے بعد تمام اہلیان گاؤں کو جمع کر کے مہنگائی کے خلاف اس عوامی جدوجہد میں بھرپور شرکت کی پرزور دعوت دی۔💝