Jamaat e Islami Mardan OFFICIAL

Jamaat e Islami Mardan OFFICIAL This Page is Specially Designed For
Jamaat e Islami District Mardan The largest Religious - Political party of Pakistan.
(1)

JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. JI has an honest, visionary and brave leadership.

📢 بنو قابل انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے مردان بورڈ کے چیئرمین پروفیسر جہانزیب صاحب سے ایک اہم ملاقات ہوئی۔اس موقع پر چیئرمین م...
02/06/2026

📢 بنو قابل انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے مردان بورڈ کے چیئرمین پروفیسر جہانزیب صاحب سے ایک اہم ملاقات ہوئی۔

اس موقع پر چیئرمین مردان بورڈ نے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے نوجوانوں کو جدید آئی ٹی تعلیم اور ہنر سے آراستہ کرنے کی اس عظیم کاوش کو سراہا اور بنو قابل کے وژن کو نوجوان نسل کے روشن مستقبل کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا۔

انہوں نے طلبہ کے نام ایک خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کیا، جس میں نوجوانوں کو بنو قابل پروگرام سے بھرپور استفادہ کرنے اور 13 جون کو منعقد ہونے والے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی ترغیب دی۔

چیئرمین صاحب نے کہا کہ بنو قابل جیسے پروگرام نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور انہیں بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

اس موقع پر بی او جی ممبر سید ندیم شاہ، نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا تاج ملوک صاحب، اور کوآرڈینیٹر بنو قابل ٹیسٹ مردان شادمان کریم بھی موجود تھے۔

📅 بنو قابل انٹری ٹیسٹ
🗓️ 13 جون
🕔 شام 5 بجے
📍 مردان سپورٹس کمپلیکس

🌐 رجسٹریشن کے لیے:
www.banoqabil.org

🚀 بنو قابل 5.0 مردان 🚀📢 نوجوانوں کیلئے سنہری موقع!IT، AI، Freelancing اور Digital Skills سیکھیں اور اپنے مستقبل کو کامیا...
01/06/2026

🚀 بنو قابل 5.0 مردان 🚀

📢 نوجوانوں کیلئے سنہری موقع!
IT، AI، Freelancing اور Digital Skills سیکھیں اور اپنے مستقبل کو کامیاب بنائیں۔

🗓 13 جون
⏰ شام 5 بجے
📍 سپورٹس کمپلیکس مردان

✅ رجسٹریشن اوپن ہے
🌐 Banoqabil.org





Join Bano Qabil and get skilled to dominate the tech world.

01/06/2026

صوبائی حکومت کی جانب سے ضلع مردان کے مختلف ہسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت دینے کے فیصلے کے خلاف جماعت اسلامی ضلع مردان کی رٹ پٹیشن میں آج پہلی پیشی

جماعت اسلامی ضلع مردان کی رٹ پٹیشن میں آج پہلی پیشیصوبائی حکومت کی جانب سے ضلع مردان کے مختلف ہسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ ...
01/06/2026

جماعت اسلامی ضلع مردان کی رٹ پٹیشن میں آج پہلی پیشی
صوبائی حکومت کی جانب سے ضلع مردان کے مختلف ہسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت دینے کے فیصلے کے خلاف جماعت اسلامی ضلع مردان کے لیگل ایڈوائزر مسلم شاہ آریانی ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کردہ رٹ پٹیشن کی آج پہلی پیشی ہوئی۔
پٹیشنرز غلام رسول امیر جماعت اسلامی ضلع مردان اور علی عباس خان بنام حکومت خیبر پختونخواہ دائر اس کیس میں کاٹلنگ، رستم، طورو اور شہباز گڑھی کے ہسپتالوں سے متعلق معاملہ زیرِ سماعت

31/05/2026
31/05/2026

بنوقابل انٹری ٹسٹ
13 جون مردان سپورٹس کمپلیکس
زونز و شعبہ جات ذمہ داران کا اجلاس زیر سرپرستی امیر جماعت اسلامی ضلع مردان غلام رسول صاحب
اجلاس میں خصوصی طور پر نائب امیر ضلع میاں نادر شاہ صاحب، تاج ملوک صاحب نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن صوبہ خیبر پختونخواہ، سعید اختر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی مردان
ڈاکٹر ارشد احمد صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مردان
و دوسرے ضلعی ذمہ داران شریک تھے۔
بنوقابل ٹسٹ 13 جون مردان سپورٹس کمپلیکس رجسٹریشن کے حوالے سے زونز و مقامی سطح پر پلاننگ کی گئی۔
#بنوقابل

بنوقابل انٹری ٹسٹ 13 جون مردان سپورٹس کمپلیکس زونز و شعبہ جات ذمہ داران کا اجلاس زیر سرپرستی امیر جماعت اسلامی ضلع مردان...
31/05/2026

بنوقابل انٹری ٹسٹ
13 جون مردان سپورٹس کمپلیکس
زونز و شعبہ جات ذمہ داران کا اجلاس زیر سرپرستی امیر جماعت اسلامی ضلع مردان غلام رسول صاحب
اجلاس میں خصوصی طور پر نائب امیر ضلع میاں نادر شاہ صاحب، تاج ملوک صاحب نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن صوبہ خیبر پختونخواہ، سعید اختر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی مردان
ڈاکٹر ارشد احمد صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع مردان
و دوسرے ضلعی ذمہ داران شریک تھے۔
بنوقابل ٹسٹ 13 جون مردان سپورٹس کمپلیکس رجسٹریشن کے حوالے سے زونز و مقامی سطح پر پلاننگ کی گئی۔
#بنوقابل

شعبہ سکولز جماعت اسلامی ضلع مردان کے زیرِ اہتمام 13 جون کو مردان سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے بنو قابل انٹری ٹیسٹ کے سلس...
31/05/2026

شعبہ سکولز جماعت اسلامی ضلع مردان کے زیرِ اہتمام 13 جون کو مردان سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے بنو قابل انٹری ٹیسٹ کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
امیر جماعت اسلامی ضلع مردان غلام رسول نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے ضلعی ذمہ داران اور الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی صدور بھی شریک ہوئے۔

امیر جماعت اسلامی ضلع مردان غلام رسول نے الخدمت فاؤنڈیشن کے بلڈ کوآرڈینیٹر ابوبکر صدیق کے بھائی مرحوم عمر فاروق کی نمازِ...
31/05/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع مردان غلام رسول نے الخدمت فاؤنڈیشن کے بلڈ کوآرڈینیٹر ابوبکر صدیق کے بھائی مرحوم عمر فاروق کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
انہوں نے مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندیٔ درجات کی دعا کی، جبکہ سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
30/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Address

Mardan
PRCCHOWKNEARJMC

Telephone

+923018180304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Mardan OFFICIAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Mardan OFFICIAL:

Share