PTI Shamat Pur UC

PTI Shamat Pur UC About express the PTI workers and supporter voice to the world

13/12/2021

جمعرات کو گلبندی امجد علی سابقہ ناظم کے حجرے میں پی ٹی آئی کا ایک بڑا جلسہ منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں عاطف خان، ایم پی اے امیر فرزند خان، لخکرخان اور دوسرے اہم رہنما شرکت کریں گے۔اپ سب کو دعوت دی جاتی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کردیاالیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کرانے...
26/06/2021

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کرانےکے احکامات جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ملک بھر میں 26 جولائی 2021 سے 29 جولائی 2021 تک کاغذات نامزدگی جمع کی جائی گی ۔ اور 9 ستمبر 2021 کو انتخابات ہوگی۔

فخرِمردان  سینئیر صوبائی وزیر جناب عاطف خان صاحب کی کوششوں سے NA21 کے تمام یوسیز کے مساجد سولرائزیشناپگریڈیشن آف الیکٹری...
05/06/2021

فخرِمردان سینئیر صوبائی وزیر جناب عاطف خان صاحب کی کوششوں سے NA21 کے تمام یوسیز کے
مساجد سولرائزیشن
اپگریڈیشن آف الیکٹریفیکیشن
روڈز ،گلی کوچوں کی پختگی کے لیے تقریباَ80 کروڑ روپے کا سکیم تیار ۔
ترقی کا سفر جاری رھے گا۔ان شاءاللہ

17/05/2018

Address

Shamat Pur
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Shamat Pur UC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share