28/06/2025
جنیوا میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن کی سامنےُ میگا زون اسلام آباد کے مالک محمد فاضل خان کی قیادت میں اجتماعی مظاہرہ کا اہتمام ہوا ۔ مظاہرین نے بھارتی جنگی جنون اور بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اقوام متحدہ سےپُرزور مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے قردادوں کے مطابق حل کیا جائے اور کشمیریوں کو اُن کے حقوق دئیے جائیں