P t i

P t i Political page p t I

17/04/2024
30/07/2023
مردان پی کے 54سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو کا  ویلج کونسل سوکئی میراجان کلے اور  گجر اباد میں ورکروں کیساتھ مل...
14/04/2023

مردان پی کے 54
سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو کا ویلج کونسل سوکئی میراجان کلے اور گجر اباد میں ورکروں کیساتھ ملاقات کی
اور علاقے کے مسائل پر بات چیت کی گئی

Village council sowkai Ex MPA zahir shah Toru sebمردان پی کے 54سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو کا  ویلج کونسل سوک...
14/04/2023

Village council sowkai
Ex MPA zahir shah Toru sebمردان پی کے 54
سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو کا ویلج کونسل سوکئی میراجان کلے اور گجر اباد میں ورکروں کیساتھ ملاقات کی
اور علاقے کے مسائل پر بات چیت کی گئی

سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو کا سوکئی کار اکسیڈنٹ میں زخمی طیب کی بیمار پرسی کے لئے مردان میڈیکل کمپلیکس آمد۔ط...
09/03/2023

سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو کا سوکئی کار اکسیڈنٹ میں زخمی طیب کی بیمار پرسی کے لئے مردان میڈیکل کمپلیکس آمد۔
طیب سمیت تمام زخمیوں کی اچھی صحت کے لئے دعا کی اور ڈاکٹرز کو زحمیوں کی بہتر علاج جاری رکھنے کی تاکید کی۔

ہم  چیرمین جناب عمران خان اور جناب محمد عاطف خان کا  اور حلقہ پی کے 52 کے سارے اپنے بڑے بزرگ.ماؤں  بہنوں بھائیوں سب کا ش...
20/01/2023

ہم چیرمین جناب عمران خان اور جناب محمد عاطف خان کا اور حلقہ پی کے 52 کے سارے اپنے بڑے بزرگ.ماؤں بہنوں بھائیوں سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جس نے ہمارے حلقہ پی کے 52 کے لیے ہر دلعزیز ایم پی اے ظاہر شاہ طورو کا انتخاب کیا تھا طورو صاحب نے اپنے اس دور میں 2 ارب سے زیادہ ترقیاتی کام کئے جو کہ میرے خیال میں اس سے پہلے کسی نے اس حلقے میں ایسے ریکارڈ ترقیاتی کام نہیں کئے ہونگے میں سلام پیش کرتا ہوں اپنے ایم پی اے ظاہر
شاہ طورو کو گریٹ طورو صاحب 🌹🌹❤️❤️
Zahir Shah Toru Atif Khan

We are proud of you Zahir Shah Toru seb
19/01/2023

We are proud of you Zahir Shah Toru seb

تدریسی ہسپتال مردان پریس ریلیز مورخہ 17 دسمبر 2022مردان میڈیکل کمپلکس میں حال ہی میں نئے تعمیر شدہ وارڈز کی عمارت سمیت م...
17/12/2022

تدریسی ہسپتال مردان پریس ریلیز
مورخہ 17 دسمبر 2022

مردان میڈیکل کمپلکس میں حال ہی میں نئے تعمیر شدہ وارڈز کی عمارت سمیت مختلف شعبوں کا افتتاح کردیا گیا۔

ممبر صوبائی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی انفارمیشن سیکٹری ظاہر شاہ طورو نے حال ہی میں مکمل ہونے والے میڈیکل سی و گائنی وارڈز، ہسپتال کے کچرہ جلانے کیلئے نصب کردہ انسینریٹر اور لائیبریری کا اففتتاح کیا۔ ممبرز بورڈ آف گورنرز ارشد خان اور محمد فہیم، ڈین باچا خان میڈیکل کالج محمد عباس،میڈیکل ڈائریکٹر ایم ایم سی پروفیسر ڈاکٹر عماد حمید، ہسپتال ڈائریکٹر امجد علی، سیکٹری بورڈ آف گورنرز اظہر خان، ڈائریکٹر فنانس محمد شراز، مینیجر آئی ٹی محسن علی، مینیجر کولٹی اشورنس حمیدزیب ودیگر اس موقع پر موجود تھے۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور حکومت نے لوگوں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے صحت کے شعبہ میں کئی ایک اصلاحات متعارف کرائیں ہیں۔

انھوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کو جدید تشخیصی آلات خریدنے کیلئے تمام ہسپتالوں کو ضروری مالی وسائل فراہم کیں ہیں۔ انھوں نے کہا پاکستان تحریک انصاف نے عوام کو مفت علاج معالجے کی فراہمی کیلئے صحت سہولت کارڈ متعارف کرایا جس سے ہر سال لاکھوں لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کی صوبائی حکومت صوبے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا اور عوام کو ان کی دہلیز پر علاج معالجے کی فراہمی کیلئے کئی سرکاری ہسپتالوں کی اپگریڈیشن کی۔انھوں ہسپتال انتظامیہ اور عملے کو مریضوں کی خدمت کو شعار بنانے اور مریضوں کی دیکھ بال کو یقینی بنانے کی ہدایات کی۔ہسپتال انتظامیہ نے ممبر صوبائی اسمبلی کو ہسپتال میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے اگاہ کیا۔انھوں نے کہ رواں سال ہسپتال میں نئے شعبوں کے قیام سے ہسپتال میں 180 بڈز کا اضافہ ہوا جبکہ ہسپتال کیلئے کئی ایک جدید تشخیصی آلات خریدی گئیں۔

Address

Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P t i posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share