Insaf youth wing district Mardan page

06/08/2024

1634 Followers, 512 Following, 18.7k Likes - Watch awesome short videos created by Saeed Adil Homeo Hospital

03/08/2024
06/07/2024

ALLHAMD U LILLAH

انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ مردان کے ضلعی صدر شہزاد خان اور سیکٹری جنرل محمد عدنان نے انصاف یوتھ ونگ تحصیل مردان اور تحصیل گھڑ...
22/11/2023

انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ مردان کے ضلعی صدر شہزاد خان اور سیکٹری جنرل محمد عدنان نے انصاف یوتھ ونگ تحصیل مردان اور تحصیل گھڑی کپورہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
انصاف یوتھ ونگ تحصیل مردان اور تحصیل گھڑی کپورہ کے نو منتخب کابینہ کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انشإاللہ نو منتخب صدر اور اسکی کابینہ قاٸد عمران خان کے نظریے پر چلیں نگے اور انصاف یوتھ ونگ کے لیے تحصیل مردان اور تحصیل گھڑی کپورہ میں دن رات کام کرینگے اور تنظیم کو مضبوط قوت بناٸنگے۔انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ مردان کے ضلعی صدر شہزاد خان اور سیکٹری جنرل محمد عدنان نے انصاف یوتھ ونگ تحصیل مردان اور تحصیل گھڑی کپورہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
انصاف یوتھ ونگ تحصیل مردان اور تحصیل گھڑی کپورہ کے نو منتخب کابینہ کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انشإاللہ نو منتخب صدر اور اسکی کابینہ قاٸد عمران خان کے نظریے پر چلیں نگے اور انصاف یوتھ ونگ کے لیے تحصیل مردان اور تحصیل گھڑی کپورہ میں دن رات کام کرینگے اور تنظیم کو مضبوط قوت بناٸیں منجانب عباس خان مہمند انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ مردان سوشل میڈیا ہیڈ 🇧🇫🇧🇫

اطلاع... اسلام علیکم انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ مردان کے تمام عہدیدارو کے خدمت میں عرض ہے کہ مورخہ 24 نومبر بروز جمعہ سہ پہر ...
22/11/2023

اطلاع... اسلام علیکم
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ مردان کے تمام عہدیدارو کے خدمت میں عرض ہے کہ مورخہ 24 نومبر بروز جمعہ سہ پہر 2 بجے ہجرہ امیر فرزند خان میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل گھڑی کپورا کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کاانعقاد ہوگا..لہذا آپ سب کو کنونشن میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے...

Address

Mardan
23001

Telephone

+923129875365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf youth wing district Mardan page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category