Roshni Welfare Organization

Roshni Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roshni Welfare Organization, Social service, Office at Dwajanga village kohi barmol Tehsil Katlang District Mardan, Mardan.

� Roshni Welfare – Serving humanity with ambulance & social welfare.
� Donate to save lives:
� Easypaisa: 03429991497 (Zia Ur Rehman)
� Bank Alfalah: 00081008002609 | IBAN: PK63ALFH0008001008002609 (Numan Uddin)

05/03/2026

السلام علیکم ایک مریض کو بی پازیٹو کی خون کی آشد ضرورت ہے برائے مہروبانی کوئی بھی اپنا بی پازیٹو خون عطیہ کرنا چاہتے ہو تو مہروبانی کرکے اس 03415579644نمبر پر رابطہ کیجئے۔رشید میڈیکل سنٹر کاٹلنگ میں مریض ایڈمیٹ ہے۔شکریہ

26/02/2026
روشنی ویلفیئرآرگنا ئزیشن کہوئی برمول نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مس...
26/02/2026

روشنی ویلفیئرآرگنا ئزیشن کہوئی برمول نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مستحق خاندانوں کی بھرپور مدد کی۔

تنظیم کی طرف سے 100 سے زائد خاندانوں میں نقد رقوم تقسیم کیے اور انشاءاللہ مخیر حضرات کی طرف سے تعاون ابھی جاری ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے اس تعداد کو بڑھانے کا بھرپور ارادہ رکھتی ہے۔ ہرسال کی طرح اس بار بھی رمضان پیکج تقسیم کرنے کا ارادہ کیا گیا تھا تاہم کابینہ نے باہمی مشاورت اور مکمل چھان بین کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اس مرتبہ راشن کے بجائے نقد امداد دی جائے تاکہ مستحق افراد اپنی ضرورت کے مطابق اشیاء خرید سکیں اور اپنی ترجیحات کے مطابق خرچ کرسکیں۔

اس فلاحی اقدام کی نگرانی اور تقسیم میں تنظیم کی کابینہ کے معزز اراکین نے حصہ لیا جن میں سرپرست اعلی معین الدین، صدر ممتاز خان، سینئر نائب صدر آعظم خان، جنرل سیکٹری شیردین مدنی، فنانس سیکٹری عمراءخان حافظ صاحب، ممبران سیراج الحق، زرنوش اتمانخیل، نسیم الرحمان، آفسرعلی، نعمان الدین، اور دیگر ساتھی شامل تھے۔یہ امدادی رقوم انہی معزز شخصیات کے ہاتھوں شفاف انداز میں مستحق خاندانوں تک پہنچائی گئیں۔

تنظیم کی جانب سے سعودی عرب، دبئی، ملائشیا اور دیگر تمام مخیر حضرات کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا جن کے تعاون سے یہ خدمت ممکن ہوئی۔ ان کی سخاوت اور اعتماد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تنظیم نے تمام اہل خیر سے اپیل کی کہ وہ اس نیک مشن میں مزید تعاون کریں تاکہ آنے والے عید کے موقع پر بھی غریب اور مستحق افراد کی بھرپور مدد کی جاسکے اور زیادہ خاندانوں کے چہروں پر خوشیاں لاسکیں۔

Address

Office At Dwajanga Village Kohi Barmol Tehsil Katlang District Mardan
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshni Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Roshni Welfare Organization:

Share

Category