Wahid ullah official

Wahid ullah official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wahid ullah official, Government Official, mardan kpk, Mardan.

29/07/2025

*‏نام: عمران احمد خان نیازی*
*سکونت عارضی: اڈیالہ جیل*
*لقب: بابائے قوم*
*کنیت: سسٹم کا باپ*
*پیشہ: چوروں، ڈکیتوں اور* *ڈفروں کو ذلیل کرنا*
*مشن: حقیقی آزادی*
*نیازی، اللہ تم سے راضی!!!*

29/07/2025

بٹگرام میں گدھے کا ذبح شدہ گوشت برآمد — مضر صحت گوشت کی فروخت کا دائرہ کار پھیلنے لگا گوشت سپلائی کرنے والے گرفتار ؟؟

اسلام اباد ( بیورو رپورٹ )— اسلام آباد اور پشاور کے بعد خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں بھی مضر صحت گوشت فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ایک کارروائی کے دوران ذبح شدہ گدھا برآمد کیا، جو انسانی استعمال کے لیے تیار کیا جا رہا تھا۔
یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب شہریوں نے علاقے میں غیر معمولی بدبو اور مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دی۔ اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ نے چھاپہ مارا اور ایک ذبح شدہ گدھا برآمد کر لیا۔ گوشت کی فروخت سے متعلق ذمہ داران کو گرفتار کر لیا گیا
یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں زندہ اور مردہ گدھے برآمد کیے تھے جنہیں گوشت کے طور پر مختلف علاقوں میں فروخت کیا جا رہا تھا۔ پشاور میں بھی انتظامیہ کی غفلت اور ممکنہ ملی بھگت سے مردہ اور بیمار جانوروں کا گوشت ہوٹلوں اور قصائیوں کو فراہم کیے جانے کے انکشافات سامنے آ چکے ہیں۔
عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مضر صحت گوشت کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مربوط حکمت عملی اختیار کی جائے۔

29/07/2025

*جب تک یہ کھلونے سیاست میں ہونگے سیاست میں منافقت عروج پر ہوگی فلسطین اور کشمیر سے زیادہ ظلم تو اس وقت پاکستانی عوام پر شروع ہے لیکن چابی والے کھڈونا کو کیا پتہ جبکہ چابی تو آقاؤں نے دینا ہے*

29/07/2025

*"مجھے پولیس کی اسپیشل برانچ نے اٹھایا، مرد اہلکاروں نے اُلٹا لٹا کر تشدد کیا، مجھے کرنٹ لگایا اور نازیبہ سوالات پوچھے، مجھے انصاف نہ دیا گیا تو میں خود اپنی جان لے لوں گی"*
*یہ کہانی ہے ایک کاٹن ملز کے مالک کی بیوی کی، جس کو صرف اسلئے پولیس نے اغواء کیا کیونکہ اُس کا شوہر پولیس کو پیسے نہیں دے رہا تھا*
*تو سوچیں عام شہری کا کیا حال ہوگا*

*جب ملک میں جنگل کا قانون ہو تو کسی کی ماں بہن کی عزت محفوظ نہیں رہتی*

* *

*یہاں سوروں کا ایسا قانون ہی ہے بیغیرت لوگ😡😡*

25/07/2025
🚨 *ایشیا کپ کی تازہ اپڈیٹس* (ٹائمز آف انڈیا کے ذریعے)- کل 8 ٹیمیں حصہ لیں گی (یو اے ای، انڈیا، پاکستان، بنگلہ دیش، سری ل...
24/07/2025

🚨 *ایشیا کپ کی تازہ اپڈیٹس* (ٹائمز آف انڈیا کے ذریعے)

- کل 8 ٹیمیں حصہ لیں گی (یو اے ای، انڈیا، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان، عمان، ہانگ کانگ)
- ٹورنامنٹ 5 ستمبر سے شروع ہوگا اور فائنل 21 ستمبر کو ہوگا 🗓️ ☻︎•━━━━━━━━━•☻︎

☻︎•━━━━NDANKOKO━━━━━•☻︎
- تمام میچز دبئی اور ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔

پڑھتا جا ---- شرماتا جا ۔۔۔🫢مانسہرہ کے مدرسہ تعلیم القرآن میں دس سالہ بچے سے سو سے زائد مرتبہ زیادتی کا ملزم قاری شمس ال...
24/07/2025

پڑھتا جا ---- شرماتا جا ۔۔۔🫢

مانسہرہ کے مدرسہ تعلیم القرآن میں دس سالہ بچے سے سو سے زائد مرتبہ زیادتی کا ملزم قاری شمس الدین تین دن تک مفرور رہا۔ پولیس اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارتی رہی لیکن اسے چھپانے والوں نے اسے پولیس کی پہنچ سے دور رکھا۔

بالآخر جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ اور مانسہرہ کے سابق رکن اسمبلی اور جماعت اسلامی کے رہنما ابرار تنولی نے پولیس سے مذاکرات کرنے کے بعد قاری شمس الدین کو مشروط طور پر پولیس کے حوالے کردیا۔

جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے پولیس کے سامنے مندرجہ ذیل شرائط رکھیں:

1۔ قاری شمس الدین پر کسی قسم کا تشدد یا سختی نہیں کی جائے گی
2۔ قاری شمس الدین کو ملاقاتیوں سے ملنے کی اجازت ہوگی
3۔ قاری شمس الدین کے خلاف کسی قسم کا چالان جمع کروانے سے قبل جمیعت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں سے مشاورت کی جائے گی

شرائط کی خلاف ورزی کی صورت میں جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے دھمکی دی کہ وہ پورے علاقے کے مدارس کے بچوں کو تھانے کے سامنے دھرنا دینے کیلئے لے آئیں گے۔

اب آپ خود ہی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ لواطت جیسے سنگین ترین جرم کو مذہبی جماعتوں کی قیادت کی مکمل طور پر پشت پناہی حاصل ہے۔

جس طرح متی کفایت اللہ اور ابرار تنولی نے پولیس سے اپنی شرائط منوائیں، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مولویت ایک مافیا کا روپ دھار چکی ہے۔ جس طرح مافیا کے لوگ ایک دوسرے کو پروٹیکشن دیتے ہیں، اسی طرح بچوں سے زیادتی کرنے والے یہ جنسی درندے ایک دوسرے کو تحفظ دیتے ہیں۔

مفتی کفایت اللہ نے اسے تین دن تک پناہ دیئے رکھی اور بعد میں مشروط حوالگی کی ۔ مفتی نے پناہ کیوں دی خود سوچیں!

مفتی کفایت اللہ کا اپنا کیس الگ ہے، یہ بھی پرانا واقعہ ہے۔

27/01/2025

چینی کی قیمت میں 18 روپے کلو اضافہ٫تیار رہو
او سب دی ماں آ گئی اے🙋✋✋

26/01/2025

*💥Charith Asalanka Scores 74 Runs || Knight Riders vs Dubai Capitals || Match 20 || DP World ILT20 2025 || 🇦🇪🔰*

Address

Mardan Kpk
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahid ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wahid ullah official:

Share