Aamir Aamir Khan

Aamir Aamir Khan Hi! My name is Aamir Khan. Also support a Imran khan.

مردان کے جلسے میں پیش آنے والا واقعہ جس کا علم شاید ہی سٹیج پر بیٹھے ہوئے لوگوں کے علاوہ کسی اور کو ہو، عمران خان کے آنے...
15/05/2022

مردان کے جلسے میں پیش آنے والا واقعہ جس کا علم شاید ہی سٹیج پر بیٹھے ہوئے لوگوں کے علاوہ کسی اور کو ہو، عمران خان کے آنے سے پہلے اسٹیج پر تقریر کرنے کیلئے بولٹ پورف گلاس سے ڈائس بنایا گیا تھا اور عمران خان کو اس گلاس کی ڈائس میں اندر رہ کر تقریر کرنی تھی، جس کا عمران خان کو بتایا گیا لیکن عمران خان نے صاف صاف انکار کر دیا اور کہا کے میرے لیے لوگ جلسہ میں آئے ہیں، جس طرح میری جان کو خطرہ ہے ایسی طرح عوام کی جان کو مجھ سے زیادہ خطرہ ہے، اور وہ میرے لیے خطرے میں کھڑے ہیں، لہذا ان شیشوں کو پاکستان کے جھنڈے سے ڈھانپ لو اور نیچے کچھ رکھ لو تا کہ میں اس ڈائس سے اوپر کھڑا ہو جاؤں اسے کہتے ہیں غیرت مند اور دلیر انسان، اسہی جذبے کو کہتے ہیں اپنی عوام سے اپنے بچوں کی طرح پیار۔


13/05/2022

خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں عوامی سمندر امڈ آیا،
چیئرمین عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے خیبر پختونخواہ کا ہر شہری اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ کیلئے تیار ۔


خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں عوامی سمندر امڈ آیا،  چیئرمین عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے خیبر پختونخواہ کا ہر شہر...
13/05/2022

خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں عوامی سمندر امڈ آیا،
چیئرمین عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے خیبر پختونخواہ کا ہر شہری اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ کیلئے تیار ۔


اغیار خو بہ لمبہ شی چی طوفان رازی مردان تہ۔۔۔سہ داسی شانتی اورم  عمران خان رازی مردان تہ۔
13/05/2022

اغیار خو بہ لمبہ شی چی طوفان رازی مردان تہ۔۔۔
سہ داسی شانتی اورم عمران خان رازی مردان تہ۔




"جب آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ اللہ سے بڑا کوئی نہیں تو پھر آپ پر ذمہ داری آجاتی ہے، پھر آپ نہ کسی سپر پاور کے سامنے جھکتے...
20/04/2022

"جب آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ اللہ سے بڑا کوئی نہیں تو پھر آپ پر ذمہ داری آجاتی ہے، پھر آپ نہ کسی سپر پاور کے سامنے جھکتے ہیں، نہ ہی جھوٹ کے آگے"

مینار پاکستان جلسہ ناکام کرنے کیلئے حکومت مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں پہلے کہا 21 تاریخ کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ...
20/04/2022

مینار پاکستان جلسہ ناکام کرنے کیلئے حکومت مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں
پہلے کہا 21 تاریخ کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردیا جائے گا
پھر عمران خان کو کہا کہ آپ کے جان کو خطرہ ہے آپ جلسہ گاہ مت جائے ویڈیو لنک پر خطاب کرے
اب لاہور کی سڑکوں سے تحریک انصاف کے جھنڈے اتارنا شروع کردیے
بزدلی کی انتہاء.

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  عمران خان کی کال پر کل فٹبال گراؤنڈ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں امپورٹڈ حکومت کیخلاف...
20/04/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر کل فٹبال گراؤنڈ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں امپورٹڈ حکومت کیخلاف رات 9بجے پرامن احتجاج کیا جائے گا.
چیئرمین عمران خان کا لاہور جلسے سے خطاب اور جلسہ کو بڑی اسکرین پر لائیو دکھایا جائے گا. فٹبال گراؤنڈ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ساؤنڈ سسٹم اور لائٹنگ کے انتظامات کیئے گئے ہیں. پشاور کی عوام سے درخواست ہے کہ وہ اپنی فیملیز کیساتھ کثیر تعداد میں شرکت کریں.

'اس ملک کو عمران خان سے زیادہ فوج کی ضرورت ہے۔جس طرح لوگوں نے میری کال پر ریسپانس دیا میں اس کی توقع نہیں کر رہا تھا".چی...
20/04/2022

'اس ملک کو عمران خان سے زیادہ فوج کی ضرورت ہے۔

جس طرح لوگوں نے میری کال پر ریسپانس دیا میں اس کی توقع نہیں کر رہا تھا".

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ٹوئیٹر سپیس میں گفتگو۔


Puktoon Look ❤️😍
24/12/2021

Puktoon Look ❤️😍

“We are making photographs to understand what our lives mean to us.” 😄❤️
13/06/2021

“We are making photographs to understand what our lives mean to us.” 😄❤️

11/06/2021

Kashmir abshaar 😍

11/06/2021

Kashmir Aabshaar 😍 🥶

Address

Street Sahibzadghan Shamsi Road
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Aamir Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aamir Aamir Khan:

Share