Zalmy da anp

Zalmy da anp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zalmy da anp, Mardan.

وفاداری کا دوسرا نام حاجی غلام احمد بلور کے لیے ایک جملہ ۔۔۔۔🚩❤️ #پيښور دي بي بلوره نه شي
30/12/2025

وفاداری کا دوسرا نام حاجی غلام احمد بلور کے لیے ایک جملہ ۔۔۔۔🚩❤️
#پيښور دي بي بلوره نه شي

29/12/2025

غلام احمد بلور سٹیج پر رو پڑے ! جذباتی مناظر 🚨 بشیر بلور کی برسی پر پشاور میں بڑا جلسہ ! اے این پی کا پاور شو 🔥 "میرا بھائی چلا گیا" بزرگ رہنما کے خطاب نے سب کو رلا دیا ⚠️ اے این پی ورکرز کا جذبہ ! ویڈیو دیکھیں ⛈️
Ghulam Ahmed Bilour Cries On Stage | Bashir Bilour Anniversary Peshawar Jalsa Emotional Speech ⚡️
Veteran ANP leader Ghulam Ahmed Bilour breaks down in tears during his address at the massive rally in Peshawar marking the death anniversary of Shaheed Bashir Bilour. In a heart-wrenching speech, the senior politician gets emotional while remembering the sacrifices of his family and party. Watch the emotional scenes from the ANP power show.

22/12/2025

پوسٹیں تو روزانہ ہوتی رہتی ہیں
لیکن آج تعارف ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں اور کیا کرتے ہیں.

مردان : میئر مردان حمایت اللہ مایار نے ساڑو سلیم خان روڈ تا رؤف خان کلی روڈ کا باقاعدہ افتتاح کرلیا ، یاد رہے ، روڈ کیلئ...
08/12/2025

مردان : میئر مردان حمایت اللہ مایار نے ساڑو سلیم خان روڈ تا رؤف خان کلی روڈ کا باقاعدہ افتتاح کرلیا ، یاد رہے ، روڈ کیلئے اراضی بیع قطعی خریدی اور پختہ روڈ بھی تعمیر کرایا گیا ۔
Himayat Ullah Mayar

عوامی نیشنل پارٹی کا گلگت بلتستان میں صوبائی تنظیم سازی کا باقاعدہ اعلانمرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خانعوامی نیشنل پ...
07/12/2025

عوامی نیشنل پارٹی کا گلگت بلتستان میں صوبائی تنظیم سازی کا باقاعدہ اعلان

مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان

عوامی نیشنل پارٹی نے گلگت بلتستان میں اپنی صوبائی تنظیمی ڈھانچہ کو باضابطہ طور پر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ قدم ایک وفاقی، کثیرالجہتی اور جمہوری پاکستان کے ہمارے دیرینہ مؤقف کی توسیع ہے، جہاں تمام اکائیوں کے حقوق، عزت اور شرکت کو یقینی بنایا جاتا ہے۔

اے این پی کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں اس کی سیاسی جدوجہد مقامی شناخت، ثقافت اور جغرافیہ کے احترام پر مبنی ہے۔ پارٹی کا منشور سو فیصد مقامی مسائل اور عوامی مشاورت کی بنیاد پر تیار کیا جائے گا، جسے جلد ہی مرکزی صدر ایمل ولی خان ایک پریس کانفرنس میں پیش کریں گے۔

انجینئر احسان اللہ خان
مرکزی ترجمان، عوامی نیشنل پارٹی

|

24/08/2025

خدایی خدمتګار👏🏻

10/07/2025

:ستا په بېلتون دومره غمجن یمه چې حد نلري
په ماشوم زړه دومره خوږمن یمه چې حد نلري
🥺🥺🥺

Tomorrow is   day of shahadat. You’re, you were and you will always remain in the hearts. Please remember him and all of...
10/07/2025

Tomorrow is day of shahadat. You’re, you were and you will always remain in the hearts. Please remember him and all of OUR Shuhda in your prayers.

09/07/2025

‏میں عوامی نیشنل پارٹی کا حصّہ تھا، حصّہ ہوں، اور آخری دَم تک حصّہ رہوں گا، ثمر بلور کے ذاتی فیصلے سے میرا تعلق نہیں۔
بلور خاندان نے قُربانیاں باچا خان بابا اور ولی خان بابا کی راہ پر چلتے ہوۓ دی ہیں اور آگے بھی اُنہی کے راستے پر انشاءاللّٰه چلتا رہوں گا۔

03/07/2025

Mardan Musical Night

02/07/2025

غشي چې کاږۀ وي هدف نۀ لګي
ستا باڼــــۀ کاږۀ دي خو رسا لګي
#

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmy da anp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zalmy da anp:

Share