22/10/2024
جب اللہ پر کامل یقین ہو تو پھر مایوسی کیسی ۔۔!!
ائی ایس ایف خیبر پختونخواہ کے تمام شاہین ظلم و جبر کے اس تاریک دور میں اپنے بانی قائد عمران خان کےساتھ ڈٹ کے کھڑے ہے۔ انشاءاللہ اپنے عزم ،ہمت و استقامت سے اس جابرانہ نظام کا مقابلہ کرینگے۔
آج بھی ملک کے مختلف جیلوں میں ائی ایس ایف کے بہت سے نوجوانان ظالم کے خلاف آواز بلند کرنے پر جیلوں میں بند ہے، ہم اپنے تمام قیدی بھائیوں کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔