Toru mardan

Toru mardan PUBLIC SERVICE

مردان بورڈ نے میٹرک امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا، پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر طالبات براجمان
06/08/2026

مردان بورڈ نے میٹرک امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا، پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر طالبات براجمان

06/08/2026

جنازے حبر
پہ طورو باڑی چم کہ دا ارشد چرگانوں والا پلار ذاکراللہ کاکاپہ حق رسیدلے دے نن 11 بجے بہ ی پہ نواب صاحب مقبرہ کہ جنازہ ادا کیگی

05/08/2026

کل مردان بورڈ میٹرک کا رزلٹ ہے، تمام والدین سے گزارش ہے کہ ہر بچے کی ذہنی صلاحیت اور سیکھنے کی رفتار ایک جیسی نہیں ہوتیں۔ صرف زیادہ نمبروں کو کامیابی کا معیار نہ بنائیں۔*
*اگر نتائج توقع کے مطابق نہ آئیں تو اپنے بچوں کو ڈانٹنے یا ذہنی دباؤ میں ڈالنے کے بجائے ان کا حوصلہ بڑھائیں*کیونکہ پشاور کے رزلٹ کے بعد طلباء کی خودکشی کی حبر آگی

05/08/2026

پشاور جلسہ

پشاور کے علاقے واحد گڑھئ کے رہائشی طالب علم عزیر نے میٹرک کے امتحان میں ناکام ہونے کے بعد مبینہ طور پر خ ودک شی کر لی۔
04/08/2026

پشاور کے علاقے واحد گڑھئ کے رہائشی طالب علم عزیر نے میٹرک کے امتحان میں ناکام ہونے کے بعد مبینہ طور پر خ ودک شی کر لی۔

04/08/2026

داؤد استاد کی اچانک موت سن کر بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے

Pa wali abad ki Dawood ustad pst gps talab Kali wafaat shaway day Nan brozi mangal mahaam 6.30  baji ba ye janaza ada ki...
04/08/2026

Pa wali abad ki Dawood ustad pst gps talab Kali wafaat shaway day Nan brozi mangal mahaam 6.30 baji ba ye janaza ada kigi

03/08/2026

مردان: تھانہ طورو پولیس کا علاقہ سروس روڈ موٹروے نزد میاں جان کلوٹ میں دورانِ ناکہ بندی دو مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، ایک ساتھی فرار، پستول برآمد، پولیس اہلکار کراس فائرنگ میں بلٹ پروف جیکٹ کی بدولت محفوظ

تفصیلات:

تھانہ طورو پولیس ایس ایچ او کی قیادت میں علاقہ سروس روڈ موٹروے نزد میاں جان کلوٹ میں دورانِ ناکہ بندی موجود تھی کہ دو مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزمان نمودار ہوئے۔ پولیس ناکہ بندی دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے حقِ دفاع میں مؤثر جوابی کارروائی کی۔

فائرنگ رکنے کے بعد ایک ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک پایا گیا، جبکہ دوسرا ساتھی فرار ہو گیا۔ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ہلاک ملزم کی شناخت رومان ولد امیر محمد سکنہ سکندری، ضلع مردان کے نام سے ہوئی۔ ایک عدد پستول برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

کراس فائرنگ کے دوران ایک پولیس اہلکار کی بلٹ پروف جیکٹ پر گولی لگی، تاہم وہ بلٹ پروف جیکٹ کی بدولت محفوظ رہا۔

کریمنل ریکارڈ کے مطابق ہلاک ملزم منشیات فروشی، ڈکیتی، اقدامِ قتل، غیرقانونی اسلحہ اور دیگر جرائم کے 14 مقدمات میں ملوث رہا ہے۔

مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

03/08/2026

السلام۔علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
6۔نیک عورت جب اپنے خاوند کوکھاناکھلائے تو اس عورت کو 12 سال کی نفلی عبادت کا ثواب ملتایے۔
7۔نیک عورت یاقوت کے گھوڑے پر سوار ہوکر اپنے خاوند کا انتظارکرےگی۔
8۔نیک عورت جب وہ اپنے خاوند کے تابعداری کرےگی تو اسکو اختیاریے کہ جنت کےجس دروازے پر داخل ہونا چاہئیے۔
9۔نیک عورت جب خاوند کو دبائے جب کہ خاوند نےنہ کہا ہو تو اس کو سات تولےسونا صدقے کا ثواب ملتایے اور اگر خاوند کے کہنے پر دبایا تو سات تولے چاندی صدقےکا ثواب ملےگا۔
10۔جس عورت سے خاوند راضی ہوکرمرا تواس عورت کےلئےجنت واجب یے۔

مردان بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان 6اگست کو ھوگا
03/08/2026

مردان بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان 6اگست کو ھوگا

Address

Mardan
0099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toru mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category