JTI pk59 Mardan

JTI pk59 Mardan جمعیت طلباء اسلام PK59 کا افیشل پیج۔

جمعیت طلباء اسلام PK-60 #مردان کے زیر اہتمام ایک بابرکت اور پُروقار افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جو 12 اپریل کو منعقد ...
10/03/2026

جمعیت طلباء اسلام PK-60 #مردان کے زیر اہتمام ایک بابرکت اور پُروقار افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جو 12 اپریل کو منعقد ہونے والی دستور اسلام کانفرنس مردان میں قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی متوقع آمد کی تیاریوں کے سلسلے میں رکھی گئی تھی۔

پروگرام میں جمعیت طلباء اسلام PK-60 کی مجلس عاملہ، یونین کونسلز اور ویلج کونسلز کے ذمہ داران کے علاوہ جمعیت علماء اسلام کے مختلف فورمز، جن میں اساتذہ فورم، بزنس فورم، لائر فورم، انصار الاسلام اور جمعیت ڈیجیٹل میڈیا کے ذمہ داران بھی شریک ہوئے۔

تقریب کا آغاز ایک مختصر اجلاس سے ہوا جس میں عہدیداران نے دستور اسلام کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے اپنے خیالات اور تجاویز پیش کیں اور اس عزم کا اظہار کیا کہ کانفرنس کو بھرپور انداز میں کامیاب بنایا جائے گا۔

بعد ازاں تمام شرکاء نے مل کر افطار کیا۔ افطار کا انتظام نہایت عمدہ تھا اور ماشاء اللہ تمام اشیاء وافر مقدار میں موجود تھیں۔ افطار کے بعد نماز ادا کی گئی اور آخر میں اجتماعی اس کے ساتھ ہی یہ خوبصورت اور پُرخلوص محفل اپنے اختتام کو پہنچی۔

#جمعیت #طلباء #اسلام #ضلع #مردان

✦✦ افطار پارٹی و تنظیمی اجلاس ✦✦🌙 آج جمعیت طلبہ اسلام PK-59 کے زیرِ اہتمام ایک پُروقار افطار پارٹی و اہم تنظیمی اجلاس حج...
07/03/2026

✦✦ افطار پارٹی و تنظیمی اجلاس ✦✦

🌙 آج جمعیت طلبہ اسلام PK-59 کے زیرِ اہتمام ایک پُروقار افطار پارٹی و اہم تنظیمی اجلاس حجرہ مولانا محمد علی شاہ حقانی صاحب میں منعقد ہوا۔

⭐ اس موقع پر ضلع جنرل سیکریٹری جناب عاشق اللہ صاحب بطورِ مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔

👤 اجلاس کی صدارت صدر جناب زکی مہمند صاحب نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض جنرل سیکریٹری سہیل احمد نے سرانجام دیے۔

🤝 اجلاس میں مجلسِ عاملہ کے اراکین اور مختلف ویلج کونسلوں کے صدور و نظماء نے بھرپور شرکت کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

📌 اہم ایجنڈہ:
🗓️ 12 اپریل دستور ساز کانفرنس مردان کے حوالے سے تیاریوں اور انتظامات پر گفتگو۔

🤲 اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو دینِ اسلام کی سربلندی اور
تنظیم کی مضبوطی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
سہیل احمد

جمعیت طلباء اسلام  pk5 JTI pk59 Mardan
26/02/2026

جمعیت طلباء اسلام pk5
JTI pk59 Mardan

جمعیت طلباء اسلام ضلع مردان کے زیر اہتمام منعقدہ سیرت کوئز مقابلے میں ضلع بھر کے مختلف اسکولوں، کالجوں اور مدارس سے تعلق...
26/01/2026

جمعیت طلباء اسلام ضلع مردان کے زیر اہتمام منعقدہ سیرت کوئز مقابلے میں ضلع بھر کے مختلف اسکولوں، کالجوں اور مدارس سے تعلق رکھنے والے نو سو طلباء و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

اس علمی و دینی مقابلے میں پچاس ہزار روپے کی
پہلی پوزیشن ثوبیہ گل بنت تاج محمد خان نے حاصل کی
جو مدرسہ فاطمۃ الزہراء للبنات میں درجہ اولیٰ کی طالبہ ہیں۔

#جمعیت #طلباء #اسلام #ضلع #مردان
#سیرت #کوئز #مقابلہ

14/01/2026
مردان طلباء وطالبات کی لئے سنہری موقع سیرت النبی کوئز مقابلہ زیر اہتمام: جمعیت طلباء اسلام ضلع مردان ابھی نیچے دیے ہوئے ...
06/01/2026

مردان طلباء وطالبات کی لئے سنہری موقع
سیرت النبی کوئز مقابلہ
زیر اہتمام: جمعیت طلباء اسلام ضلع مردان
ابھی نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کریں اور اپنی رجسٹریشن کروائیے ۔
🔗 https://forms.gle/ecwmPKHJMe3iNM5G6



31/12/2025

اناللہ واناالیہ راجعون
19/12/2025

اناللہ واناالیہ راجعون

05/12/2025

Address

Katlang Road Shankar District Mardan
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI pk59 Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share