04/08/2026
حجرہ عمران مہمند شہید
(04اگست2026)
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق ڈیڈک چیئرمین اور ایم پی اے فضل اللہ خان نے عمران مہمند شہید کے حجرے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عوامی ایم پی اے جمشید خان مہمند اور سابق ناظم اعلیٰ ممتاز خان مہمند سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف سیاسی اور سماجی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔