Green Acres Society offical

Green Acres Society offical Green Acres Official is a non-profit community organization dedicated to the welfare, development, and social betterment of Green Acres Town.

15/02/2026

Cleanliness Drive has been conducted at Green Acres Town Phase-01Mardan, Alongwith the Communuty elders The Ex.IG Police Fayaz Khan Toru also participated in event.
District Health Office Mardan Commissioner Mardan Division Mardan GreeN AcreS TowN MardaN PropertY Dealer TMA Mardan DPO Mardan

گرین ایکرز ٹاٶن مردان فیز -01 کے تنظیم باشندگان نے ھفته صفاٸ کا انعقاد کیا۔ جس میں ٹاٶن کے معمر حضرات اور نوجوانان کے سا...
15/02/2026

گرین ایکرز ٹاٶن مردان فیز -01 کے تنظیم باشندگان نے ھفته صفاٸ کا انعقاد کیا۔ جس میں ٹاٶن کے معمر حضرات اور نوجوانان کے ساتھ سابق آٸ جی پولیس اور سابق ھاٶسنگ وزیر فیاض خان طورو اور انتظامیه کے اھل کاروں نے بھی بھر پور حصه لیا۔ صفاٸ مهم کے دوران فیاض خان طورو نے باشندگان اس جزبے کو سراھا اور اپنے ارد گرد کے ماحول کوپر فضا, صاف و خوشگوار رکھنے کی ترغیب دی۔
TMA Mardan District Health Office Mardan TMA Mardan Commissioner Mardan Division Mardan DHQ Hospital mardan.Official Water & Sanitation Services Company Mardan GreeN AcreS TowN MardaN PropertY Dealer

16/01/2026

گرین ایکرزسوساٸٹی سکیم میں گلیاں کیچڑ اور نکاسی آب سے گندکی کے ڈھیر بن چکی ھیں۔ رھاٸیشیوں کو آمد ورفت میں دقت اور ماحول مختلف بیماریوں کی وجه بن رھی ھیں۔ انتظامیہ خاموش تماشی بنے ھیں۔
Water & Sanitation Services Company Mardan
TMA Mardan DCmardan
DHQ Hospital mardan.Official Human Rights Watch Commissioner Mardan Division Mardan District Health Office Mardan TMA Mardan

14/11/2025

آج نماز جمعه کے بعد گرین ایکرز فیز-1 کے چاروں سیکٹر کے باشندگان نے ٹاٶن انتظامیه کے طرف سے ناجاٸز طور پر مکینوں سے گیس کنکشن کی NOC کی مد میں فی مرله کے 6000 سے 12000 روپے کے حساب سے رقم کے مطالبے کے خلاف احتجاجی ریلی گرین ایکرز کے مین چوک سے انتظامیه کے دفتر پهنچی۔ اور متعقله سٹاف کو اپنا احتجاج دو ٹوک الفاظ میں ریکارڈ کروایا۔
- باشندگان جو که اس ٹاٶن میں پچھلے 10/12 سال سے رھاٸیش پزیر ھیں اور پھلے ھی سے ٹاٶن ڈیویلپمنٹ کی شکل میں مکمل Development چارجز پلاٹ کے خریداری اور بے باکی کے بعد گھر بنا کے رھاٸیش کر رھے ھیں۔ ان سے گیس کنکشن فیس کا مطالبه سراسر بے بنیاد ھے۔ اور ٹاٶن کے مکین اسکو ھرگز نھیں مانتے ھیں۔
- KPRA tax کی بے جا وصولی بھی ایک لاقانونی عمل ھے۔ اور یه کسی بھی شکل میں مالکان سےطلب کرنا یا زبردستی جمع کروانا بے بنیاد ھے ۔ اور باشندگان اس سے بھی ایک ظالمانه اور ناجاٸز عمل سمجھ کر ادا کرنے سے انکار کرتے ھیں۔
- انتظامیه کو تنظیم سربراھان نے واضح کیا۔ که گرین ایکرز ٹاٶن ایک مکمل اور تمام تر شراٸط پر بناٸ گٸ سوساٸٹی ھے۔ لھذا انتظامیه اسکی NOC فوری طور پر مردان TMA سے لے لیں۔ اور نقشه میں مزید بے جا اور بے انصافانه ردوبدل کو ختم کرے۔

14/11/2025

گرین ایکرز کے باشندگان کاانتظامیه کے گیس کنکشن این او سی کی اجرأ پر ناجاٸز فی مرله 6000سے 12000 روپے فی مرله بھته لینے کے خلاف احتجاج

14/11/2025

آج نماز جمعه کے بعد گرین ایکرز فیز-1 کے چاروں سیکٹر کے باشندگان نے ٹاٶن انتظامیه کے طرف سے ناجاٸز طور پر مکینوں سے گیس کنکشن کی NOC کی مد میں فی مرله کے 6000 سے 12000 روپے کے حساب سے رقم کے مطالبے کے خلاف احتجاجی ریلی گرین ایکرز کے مین چوک سے انتظامیه کے دفتر پهنچی۔ اور متعقله سٹاف کو اپنا احتجاج دو ٹوک الفاظ میں ریکارڈ کروایا۔
- باشندگان جو که اس ٹاٶن میں پچھلے 10/12 سال سے رھاٸیش پزیر ھیں اور پھلے ھی سے ٹاٶن ڈیویلپمنٹ کی شکل میں مکمل Development چارجز پلاٹ کے خریداری اور بے باکی کے بعد گھر بنا کے رھاٸیش کر رھے ھیں۔ ان سے گیس کنکشن فیس کا مطالبه سراسر بے بنیاد ھے۔ اور ٹاٶن کے مکین اسکو ھرگز نھیں مانتے ھیں۔
- KPRA tax کی بے جا وصولی بھی ایک لاقانونی عمل ھے۔ اور یه کسی بھی شکل میں مالکان سےطلب کرنا یا زبردستی جمع کروانا بے بنیاد ھے ۔ اور باشندگان اس سے بھی ایک ظالمانه اور ناجاٸز عمل سمجھ کر ادا کرنے سے انکار کرتے ھیں۔
- انتظامیه کو تنظیم سربراھان نے واضح کیا۔ که گرین ایکرز ٹاٶن ایک مکمل اور تمام تر شراٸط پر بناٸ گٸ سوساٸٹی ھے۔ لھذا انتظامیه اسکی NOC فوری طور پر مردان TMA سے لے لیں۔ اور نقشه میں مزید بے جا اور بے انصافانه ردوبدل کو ختم کرے۔

شکریه




*اجلاس کی کارواٸ* آج بروز اتوار 19اکتوبر 2025 بعد از نماز عشأ گرین ایکرز تنظیم کے ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس منعقد ھوا۔ جسم...
19/10/2025

*اجلاس کی کارواٸ*

آج بروز اتوار 19اکتوبر 2025 بعد از نماز عشأ گرین ایکرز تنظیم کے ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس منعقد ھوا۔ جسمیں شیخ ملتون پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عرفان صاحب اور متعلقہ بیٹ انسپکٹر صاحبان نے بھی شرکت کی۔

اجلاس کا ایجنڈا ٹاٶن میں بڑھتے ھوۓ وارادت اور اس کی روکتھام پر مبنی تھا۔

اجلاس میں ایگزیکٹو کونسل نے سیکورٹی خدشات کو زیر بحث رکھا۔ اور موجود تمام ممبران نے اپنی اپنی راۓ کا اظھار کیا۔ عرفان خان نے متوقع ھواۓ واردات کی پرگریسز اور کیۓ گیۓ اقدامات کی تفصیلات بیان کیں جو که کافی حوصلہ مند رھیں۔ اس کے علاوهSHO صاحب نے واضح بیان کیا۔ که ٹاٶن کی سیکورٹی کافی حد تک کمزور اور رھاٸیشی غیر محفوظ ھیں۔ لھٰذه اس کو بھتراور محفوظ رکھنے کےلیۓتھانه ھذهٰ سے فوری طورپر راٸیڈرز سکواڈ اور موبائل ٹیم روزانه کی بنیاد پر بھیجنے کا انھوں نے وعده کیا۔ اور ساتھ میں گرین ایکرز مینجمنٹ کی طرف سے اس کی حفاظت کے لٸےکوٸ پراٸیویٹ اور چاک وچوبند چوکیداران رکھنے کا کھا۔ اور ایگزیکٹو کونسل کوبھی تاکید سے کھا۔ که تنظیم کے ممبران اجتماعی طور پر انتظامیه سے فوری طوری اس سلسلے میں ملاقات کرے۔ اور سیکورٹی کے پلان پر کام کریں۔ تاکه سیکورٹی مزید خراب ھونے کی بجاۓ بھتری کی طرف بڑھے۔

اس اجلاس کی وساطت سے SHO صاحب تمام رھاٸیشیوں کو اپیل کی اپنے گھروں ضرورت کے مطابق حفاظتی کیمرے نسب کریں۔ اور جن گھر کیمرے لگے ھیں۔اس کو اس اندازے سے سیٹ کریں۔ که ھر آنے جانے کی نشاندھی کے مطابق ھو۔ راستے بھی اس میں واضح دکھاٸ دے رھے ھوں ۔

ایگزیکیو کونسل نے متعلقه پولیس عمله اور SHO صاحب کا شکریه ادا کیا۔ اور دُعاییه کلمات کے ساتھ اجلاس ختم ھوا۔
شکریه
محمد عباس خان
(جنرل سیکرٹری)
تنظیم گرین ایکرز ھاٶسنگ سوساٸٹی




TMA Mardan
TMA Mardan Green Acres Society offical GreeN AcreS TowN MardaN PropertY Dealer

Date: 12/10/2025As the dengue cases are increasing day by day all over Mardan. To Control Adult population of Aedes mosq...
13/10/2025

Date: 12/10/2025
As the dengue cases are increasing day by day all over Mardan. To Control Adult population of Aedes mosquito Fumigation is continued all over the district. Today Fumigation is done in Green Acres by DHO Team.

ھم گرین ایکرز کے رھاٸشی ڈی ایچ او مردان کی ڈینگی سپرے ٹیم ۔ منصور احمد صاحب اور ڈاکٹر کچکول صاحب کی انتھاٸ ممنون ھیں۔ که جنھوں نے اس ایمرجنسی میں ڈینگی فومیگیشن کی سھولت فراھم کی۔



Water & Sanitation Services Company Mardan
TMA Mardan TMA Mardan DHQ Hospital mardan.Official

02/10/2025

Water & Sanitation Services Company Mardan TMA Mardan TMA Mardan DHQ Hospital mardan.Official

گرین ایکرز کے رھایٸشی آوارہ کتوں سے پریشان حال۔ متعلقہ محکمه سے تعاون کی اپیل Water & Sanitation Services Company Mardan...
02/10/2025

گرین ایکرز کے رھایٸشی آوارہ کتوں سے پریشان حال۔ متعلقہ محکمه سے تعاون کی اپیل
Water & Sanitation Services Company Mardan TMA Mardan

24/09/2025

گرین ایکڑ ہاؤسنگ سوسائٹی کی کابینہ ارکان نے
صدر جناب اسلم خان کی قیادت میں ڈپٹی منیجر کسٹمر ریلیشنز راحت اللہ سے ملاقات کی
وفد کے ارکان میں جنرل سیکرٹری عباس خان
ممبر خلیل خان اور یوتھ سیکرٹری گرین ایکڑ ہاؤسنگ سوسائٹی عبد القادر بھی شامل تھے اجلاس میں گرین ایکڑ ہاؤسنگ سوسائٹی کو میونسپل سروسز کی فراہمی اور بہتری لانے کیلئے مجوزہ معاہدہ پر تفصیلی گفتگو ھوئ
Local Government Elections & Rural Development Department KP PMRU Khyber Pakhtunkhwa Deputy Commissioner Mardan Government of Khyber Pakhtunkhwa Government of Pakistan Directorate General Information & PRs, KP Khyber Pakhtunkhwa Cities Improvement Project - KPCIP Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Engr Adil Nawaz Haroon Khan Engr Adil Nawaz Javed Hussain Himayat Ullah Mayar Mardan News Fixit Mardan

23/09/2025

Address

Green Acres Town Mardan
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Acres Society offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category