JTI Tehsil Rustam PK55

JTI Tehsil Rustam PK55 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JTI Tehsil Rustam PK55, Political Party, Hassan Bahar VC TAJA, Mardan.

*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*  *والصلوٰۃ والسلام علی رسولہ الکریم**اعلامیہ اجلاسِ جمعیت طلباء اسلام*  *جامع مسجد پلوسی باغ...
22/05/2026

*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*
*والصلوٰۃ والسلام علی رسولہ الکریم*

*اعلامیہ اجلاسِ جمعیت طلباء اسلام*
*جامع مسجد پلوسی باغ، وی سی کوتر پان*

الحمد للّٰہ رب العالمین، آج بروز جمعہ بتاریخ 22 مئی 2026 کو جامع مسجد پلوسی باغ میں جمعیت طلباء اسلام کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اس بابرکت محفل میں:
- جمعیت علمائے اسلام وی سی کوترپان کے محترم امیر *مولانا اکبر علی صاحب دامت برکاتہم*
- سرپرست
- *مولانا اصغر خان صاحب دامت برکاتہم*
اور دیگر معزز علمائے کرام و اراکین نے شرکت فرمائی۔

اجلاس کا بنیادی مقصد *جمعیت طلباء اسلام وی سی کوتر پان* کی تنظیم نو اور نئی کابینہ کا انتخاب تھا۔ جمعیت طلباء اسلام کے صدر جناب حافظ عادل زمان حقانی و نائب صدر جناب حافظ امر جمال باچہ کی موجودگی میں مشاورت کے بعد متفقہ طور پر درج ذیل قیادت کا انتخاب کیا گیا:

*منتخب شدہ کابینہ:*
1. *صدر:* مولانا توصیف جان حقانی صاحب
2. *جنرل سیکرٹری:* مولانا سلمان احمد صاحب

ہم تمام شرکائے اجلاس کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی وقت نکال کر اس دینی خدمت میں شرکت کی۔

نو منتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اخلاص، استقامت اور حکمت کے ساتھ دین، طلبہ اور قوم کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ اس تنظیم کو اتحاد، ترقی اور دینی مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

*والسلام*
منجانب: جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم پی کے 55

کل بروز جمعہ انشاء اللہ جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم پی کے 55 کے تمام ساتھیوں کو شرکت کرنے کی اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام س...
21/05/2026

کل بروز جمعہ انشاء اللہ
جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم پی کے 55 کے تمام ساتھیوں کو شرکت کرنے کی اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام سے اس احتجاجی مظاہرے میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
از طرف۔۔۔ حافظ عادل زمان حقانی صدر جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم پی کے 55

انتخابی اجلاس کل بروز بدھ بعد از نماز مغرب تحصیل رستم پی کے 55 کے ویلج کونسل خیر آباد میں ایک اہم اجلاس بسلسلہ تنظیم ساز...
21/05/2026

انتخابی اجلاس
کل بروز بدھ بعد از نماز مغرب تحصیل رستم پی کے 55 کے ویلج کونسل خیر آباد میں ایک اہم اجلاس بسلسلہ تنظیم سازی جمعیت طلباء اسلام مقرر ہوا
اجلاس میں جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم کے صدر جناب حافظ عادل زمان حقانی صاحب نائب صدر امر جمال باچہ صاحب سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ عدنان صاحب
اور ویلج کونسل خیر آباد کے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا اصغر صاحب
ایڈووکیٹ بلال خان صاحب نے شرکت کی
اجلاس میں کثیر تعداد میں طلباء کرام نے شرکت کی
اجلاس میں کثرت رائے سے حافظ عزیر اکبر صاحب صدر ویلج کونسل خیر آباد
اور جناب اشغر خان صاحب جنرل سیکرٹری ویلج کونسل خیر آباد مقرر ہوئے
نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم پی کے 55

میری جان مال عزت و آبرو کی ذمہ داری ریاست کی ہےریاست ذمہ دار ہے میں ریاست کو آپ کی وساطت سے اور آپ کی تائید کے ساتھ واضح...
15/05/2026

میری جان مال عزت و آبرو کی ذمہ داری ریاست کی ہے
ریاست ذمہ دار ہے
میں ریاست کو آپ کی وساطت سے اور آپ کی تائید کے ساتھ واضح پیغام دینا چاہتا ہوں
مجھے جو بھی قتل کرے میں اس کا بدلہ نہیں لو گا
میں سٹیٹ کو اپنے قتل کا ذمہ دار سمجھوں گا
اطلاع بھیج دیتے ہیں تھریٹ لیٹر فون کرلیتے ہیں آپ فلانے علاقے میں نہ جائیں یہاں بھی روک رہے تھے
میں نے کہا جاؤں گا-
قائد جمعیت ؛ وحدت امت کانفرنس کراچی میں خطاب

ضلع مردان : احتجاجی مظاہرہ قائدِ جمعیت کے حکم پر حضرت مولانا محمد ادریس صاحب شہید رحمہ اللہ کی مظلومانہ شہادت کے خلاف آج...
09/05/2026

ضلع مردان : احتجاجی مظاہرہ

قائدِ جمعیت کے حکم پر حضرت مولانا محمد ادریس صاحب شہید رحمہ اللہ کی مظلومانہ شہادت کے خلاف آج ضلع مردان میں بعد از نمازِ جمعہ نہر چوک پار ہوتی مردان میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی۔ جمعیت علماء اسلام اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ضلعی مشران سمیت کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کر کے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ خونِ شہید رنگ لائے گا، ان شاء اللہ۔



09/05/2026
انتخابی اجلاس               تاریخ 7 مئی بروز جمعرات جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم PK55 کے ویلج کونسل سرخ ڈھیری میں جمعرات...
09/05/2026

انتخابی اجلاس
تاریخ 7 مئی بروز جمعرات
جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم PK55 کے ویلج کونسل سرخ ڈھیری میں جمعرات کے دن انتخابی اجلاس منعقد ہوا
زیر صدارت جناب حافظ عادل زمان حقانی جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم
زیر نگرانی حافظ محمد عمران جنرل سیکرٹری جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم
زیر سرپرستی جمعیت علمائے اسلام ویلج کونسل سرخ ڈھیری
نائب صدر حافظ امر جمال باچہ
اجلاس میں کثیر تعداد میں طلباء کرام نے شرکت کی
اجلاس میں اتفاق رائے سے حافظ شاہ فیصل کو صدر اور حافظ صھیب احمد کو جنرل سیکرٹری منتخب کیے

نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم PK 55

05/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭
شیخ الحدیث مولانا محمد شیخ ادریس صاحب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شـ ـہید ہوگئے۔
😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَچارسدہ : ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید ہوگ...
05/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چارسدہ : ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔۔۔!

Address

Hassan Bahar VC TAJA
Mardan
OFFICIALPAGE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Tehsil Rustam PK55 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share