ANP PK29

ANP PK29 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANP PK29, Political organisation, Martung.

28/12/2024
10/12/2024

غلام نــه یـم چـی غــلام بــه می غلام کــړي ⁦♥️⁩
زہ افغـــان یــم یا بــه مــرم یــا بــه آزاد یــم ♥️

بلوچستان_کے_ضلع_قلعہ_عبداللہ  میں موجود دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل کی حیرت انگیز  داستانکوئٹہ سے ایک سو تیرہ کلو میٹر د...
01/11/2024

بلوچستان_کے_ضلع_قلعہ_عبداللہ میں موجود دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل کی حیرت انگیز داستان

کوئٹہ سے ایک سو تیرہ کلو میٹر دور ایک پہاڑی سلسلہ ہے جسے خواجہ عمران کا پہاڑی سلسلہ کہا جاتا ہے اس پہاڑی سلسلے ضلع میں سنزلہ اور شیلا باغ کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل ہے جسے خوجک ٹنل کہتے ہیں، یہ وہی ٹنل ہے جس کی تصویر پانچ روپے کے متروک نوٹ پر ہوا کرتی تھی۔

یہ ٹنل 14 اپریل 1888ء کو تعمیر ہونا شروع ہوئی، یہ 5 کلومیٹر لمبی ہے اور اس کی تعمیر میں لگ بھگ آٹھ سو مزدور ہلاک ہوئے اور ان میں سے اکثر وہیں آس پاس دفن ہو گئے اس ٹنل میں ایک کروڑ ستانوے لاکھ چوبیس ہزار چار سو چھبیس اینٹیں لگی ہیں مزدوروں کی اول صف کھدائی کرتی جاتی جبکہ پچھلی اینٹیں لگاتی اور ان سے پیچھلی صف پٹڑی بچھاتی جاتی، بھاری مشینری کا وجود نہ ہونے کی وجہ سے کھدائی کا سارا کام انسانی ہاتھوں سے ہوتا۔

اس ٹنل کی تعمیر کے لیے 80 ٹن پانی روزانہ کی بنیاد پہ صرف ہوتا، دن رات کام کرنے کے لیے چھ ہزار پانچ سو چورانوے چراغ جلتے جو پوری ٹنل کو اندر سے روشن رکھتے، مزدوروں کی ریفریشمنٹ کے لیے آج کے انڈیا کے علاقے سے مشہور زمانہ رقاصہ شیلا منگوائی گئی جو رات کو رقص کرتی اور دن کے تھکے ماندے مزدوروں کی تفریح کا کچھ سامان پیدا کیا جاتا۔

اب آئیے اس دلچسپ و عجیب ٹنل کے سب سے مزیدار پہلو کی طرف، اس ٹنل کے انجنئیر جس نے اس کا سروے کیا تھا، اس کے مطابق اگر پہاڑ کے دونوں طرف سے اس ٹنل کی کھدائی کی جائے تو 3 سال 4 ماہ اور 21 روز بعد دونوں طرف سے کھدائی کرنے والے مزدور ایک دوسرے سے آن ملیں گے۔

5 ستمبر 1891ء کو انجنیئر کے لگائے اور بتائے گئے تخمینے کے مطابق اس ٹنل نے مکمل ہوناتھا، مقررہ تاریخ نزدیک سے نزدیک آتی جا رہی تھی اور سرا نہیں مل رہا تھا، چند لوگوں نے افواہیں اڑانا شروع کر دیں کہ مزدور راستہ بھول کر راستے سے ہٹ گئے ہیں، انجنئیر نے غلط سروے کیا، ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے کروڑوں ڈوب جائیں گے، مگر انجنئیر پر امید تھا۔

مقررہ تاریخ کو دونوں طرف آنے والی اور بچھائی جانے والی پٹڑی کے آخری بولٹ لگنے تھے، دن بارہ بجے تک ٹنل کے اندر سے کوئی خبر نہ آئی، ساری رات بے چینی سے ٹہلتا انجنیئر اب بھی ٹہل رہا تھا، اسے لگا کہ آج اس کا علم اسے دھوکا دے گیا، آج اس کا سب سے بڑا خواب پورا ہونے کی بجائے ریزہ ریزہ ہو رہا تھا، انجنیئر چپکے سے اٹھا اور پہاڑی کے اوپر اس مقام پر جا پہنچا جہاں پر رات کو شیلا رقص کرتی تھی،وہاں پہنچ کے رکا چند لمحے ٹنل کے دھانے پر نظر ڈالی اور پہاڑی کی چوٹی سے گہری کھائی میں چھلانگ لگا دی، اور تقریبا‘‘ عین اسی وقت دونوں طرف سے کھدائی کرتے ایک دوسرے کی طرف بڑھتے مزوروں کے درمیان ریت کی آخری دیوار بھی گر گئی۔

دنیا کی سب سے بڑی خوجک ٹنل مکمل ہو گئی، دونوں طرف کے مزدوروں نے ایک دوسرے سے گلے ملنے کے بعد اپنی اپنی مخالف سمت میں دوڑ لگا دی اور نعرے لگاتے چیختے چلاتے اڑھائی اڑھائی کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے ٹنل سے باہر نکلے دونوں طرف جشن کا سماں برپا ہو گیا، معاً کسی کو انجنیئر کا خیال آیا اور جب تلاش کی گئی تو انجینئر غائب، کافی دیر بعد کسی نے کھائی میں کسی انسانی نعش کی نشاندہی کی اور جب دیکھا گیا تو وہ وہی انجنیئر تھا جس نے دنیا کی سب سے بڑی ٹنل کا سروے کیا اور اس کی فزیبلٹی تیار کی اور مقررہ مدت تک اپنی کمٹمنٹ پوری نہ ہونے کی صورت میں ندامت سے بچنے کے لیے پہاڑ کی چوٹی پر سے چھلانگ لگا دی

تازہ تصویر ❤️Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in ...
31/10/2024

تازہ تصویر ❤️

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.




10. Cultural Impact: BMW's vehicles often become cultural icons, featured in films, music videos, and celebrated for their design and engineering excellence worldwide.
Today's best photo
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres with and also known as in movie📽📺👈

31/10/2024

بریکنگ نیوز۔
30ہزار سکولوں کو پرائیویٹ کر کے 1لاکھ 50 ہزار اساتذہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ۔۔!!

اللہ د پرنسپل صاحب لہ روغ صحت سرہ دڈیرو خوشحالو ورکڑےپرنسپل صاحب دپشلوڑ نہ دہ تعلیم چینی خواری کڑی ۔اللہ دی ورتہ شفاء کا...
30/10/2024

اللہ د پرنسپل صاحب لہ روغ صحت سرہ دڈیرو خوشحالو ورکڑے
پرنسپل صاحب دپشلوڑ نہ دہ تعلیم چینی خواری کڑی ۔اللہ دی ورتہ شفاء کاملہ ورکڑی امین۔۔۔۔

29/10/2024

کچے کے ڈاکو مشہور ضرور ہیں. مگر کارکردگی کے لحاظ سے
کے پی کے ڈاکوؤں کا پلہ بھاری ہے.

سینٹ میں جب ایمل ولی خان نے یوکرین جنگ بندی کی بات کی تو آخر میں سپیکر ویلنٹینا ایمل ولی خان سے ملی اور کہا کہ آپ کو جو ...
29/10/2024

سینٹ میں جب ایمل ولی خان نے یوکرین جنگ بندی کی بات کی تو آخر میں سپیکر ویلنٹینا ایمل ولی خان سے ملی اور کہا کہ آپ کو جو دیکھایا جا رہا ہے یوکرین اور روس کی جنگ ویسی نہیں ہے اور نا ہم یہ جنگ کر رہے ہیں بلکہ ہم پے یہ جنگ مسلط کی گئی ہے۔ اور مزید معلومات کے لئے آپکو اور ہمیں ایک ساتھ بیٹھنا ہوگا تاکہ میں آپکو اس جنگ کی اصل حقیقت سے آگاہ کروں۔
ایمل ولی خان نے نہ صرف روس اور یوکرین کے جنگ کی بات کی بلکہ اسرائیل اور فلسطین کے حوالے سے بھی بات کی ہے ۔
عوامی نیشنل پارٹی روز اؤل سے امن کی بات کی ہے اور کرتے رہتے ہیں ۔
| 🚩
Aimal Wali Khan Awami National Party

29/10/2024

خیبر پختونخواہ صحت سہولت کارڈ میں 18 ارب مقروض..!!

دوسری طرف NFC ایوارڈ کے 6 ارب غائب..!!
کچے کے ڈاکو ایسے ہی بدنام ہیں..!! منقول

26/10/2024

🔴خیبرپختونخوا حکومت کا لاہور بار کو کروڑوں کی گرانٹ دینا بدنیتی پر مبنی ہے، ارسلان خان ناظم
🔴عوامی نیشنل پارٹی صوبائی حکومت کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے
🔴بطور صوبہ خیبرپختونخوا معاشی مشکلات کا شکار اور بنیادی سہولیات کی کمی سے دوچار ہے
🔴حکومت کا یہ قدم دہشتگردی سے متاثرہ صوبے کے عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے
🔴صوبے میں تنخواہیں دینے کے لئے پیسے نہیں، مگر لاہور بار کو کروڑوں کی گرانٹ دی گئی
🔴صوبے کی یونیورسٹیاں مالی بحران کا شکار ہیں لیکن پختونخوا حکومت پنجاب میں گرانٹس دے رہی ہے
🔴کبھی جلسوں تو کبھی اپنے حمایتیوں کو نوازنے کی شکل میں سرکاری خزانے کو لوٹا جارہا ہے
🔴پچھلے 12 سال سے پی ٹی آئی حکومت نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو پس پشت ڈالا ہے
🔴گرانٹ دینے کا اقدام پی ٹی آئی کا پختونخوا کے حالات سےلاتعلقی کو ثابت کرتا ہے
🔴صوبائی حکومت کے اس اقدام کا مقصد محض سیاسی مفادات کا حصول ہے
🔴حکومت کی یہ پالیسی خیبرپختونخوا کے عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے
🔴یہ پی ٹی آئی کارکنان کی بھی ذمہ داری ہے کہ اپنی حکومت سے اس بارے باز پرس کرے
🔴پختونخوا کے عوام گنڈار پور سرکار کے اس شرمناک اقدام کو کبھی نہیں بھولیں گے
🔴اے این پی خیبرپختونخوا کے عوام کے حق کے لیے ہر سطح پر آواز اٹھائے گی

Address

Martung

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP PK29 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share