11/05/2026
جمیعت طلبہ اسلام یونٹ حیدر کرار سومر چنڈ کی جانب سے
حافظ حسیب چنڈ کو تنظیم میں شمولیت اختیار کرکے باقاعدہ رکن بننے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🤍
آپ جیسے باصلاحیت، باکردار اور دینی جذبے سانوجوان ہماری تنظیم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی صلاحیتوں، اخلاص اور محنت کے ذریعے طلبہ کے حقوق، دینی شعور اور تنظیم کی مضبوطی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دینِ اسلام کی خدمت، علمِ نافع اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🤲
📌
جمیعت طلبہ اسلام یونٹ حیدر کرار سومر چنڈ
#مبارکباد