GBPS Tajpur, District Matiari

GBPS Tajpur, District Matiari This page is about GBPS Tajpur. The Oldest school of village Tajpur District Matiari Sindh

25/01/2026

مسجد الحرام میں ایک زائر کو اپنی جگہ نماز دینے والے بنگلادیشی ورکر ابون ابو بکر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مکہ میونسپلٹی نے سرکاری سطح پر اس کی پذیرائی کی ہے
خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں۔۔۔۔

02/01/2026

تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ سے مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں کو ماہانہ پنشن کے طور پر بالترتیب 11 لاکھ روپے اور 12 لاکھ روپے سے زائد رقم مل رہی ہے۔

وزارت قانون نے ہاؤس رینٹ ساڑھے 3 لاکھ جبکہ سپیرئیر جوڈیشل الاؤنس 11لاکھ سے زائد کردیا تھا۔

جسٹس منصور نے 16 سال اور جسٹس اطہر نے 11 سال سے زائد ملازمت کی جبکہ دونوں ججز کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی میڈیکل، رہائش ودیگر سہولیات اور بیگمات کیلئے مراعات حاصل ہیں۔

02/01/2026

نیا سال 2026، نیا عزم — 26 گولڈن الفاظ-

Address

Village Tajpur District Matiari
Matiari

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Tuesday 09:00 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 08:30 - 13:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 13:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBPS Tajpur, District Matiari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share