25/08/2026
🌙✨ جشنِ میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ میلادُ النبی ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 💚
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع کے صدقے ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے، ہماری زندگیوں میں رحمت، برکت، امن اور سکون عطا فرمائے، اور ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق دے۔ 🤲
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ 💚
🌹 جشنِ میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو 🌹