kashmiri House Matli

kashmiri House Matli socialization

14/08/2025

🇵🇰 یومِ آزادی پاکستان کی خوشی میں کیک کاٹا گیا 🇵🇰

آج 14 اگست کو کشمیری پنچیت کمیٹی کے صدر علی نواز کشمیری نے پاکستان کی آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا۔ اس موقع پر موٹر سائیکل ایسوسی ایشن کے اراکین اور پنچایت کمیٹی ہاؤس کے معزز افراد بھی موجود تھے۔

تقریب میں ملی نغمے، پاکستان زندہ باد کے نعرے اور جذبہ حب الوطنی کی فضا قائم رہی۔ سب نے مل کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔ 🇵🇰✨

پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے! 🙌❤️

❤️❤️
13/08/2025

❤️❤️

🌟 ڈاکٹر سائیں ہاشم اور بلاول کی کشمیری ہاؤس آمد 🌟پیر سائیں پگارا  کے خلیفہ اوّل ڈاکٹر سائیں ہاشم اپنے فرزند بلاول کے ہمر...
25/07/2025

🌟 ڈاکٹر سائیں ہاشم اور بلاول کی کشمیری ہاؤس آمد 🌟
پیر سائیں پگارا کے خلیفہ اوّل ڈاکٹر سائیں ہاشم اپنے فرزند بلاول کے ہمراہ کشمیری پنچایت کمیٹی کے صدر سردار علی نواز کشمیری کی رہائش گاہ کشمیری ہاؤس پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر بھائی رمضان عرف جانا کشمیری ، راجہ سلیم کشمیری، بابو چدر ، مجاہد آرائیں سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔
محفل میں خوشگوار ماحول، سیاسی و سماجی گفتگو، اور بھائی چارے کا خوبصورت مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔

ڈاکٹر سائیں ہاشم نے کشمیری برادری کے اتحاد و اتفاق کو سراہا اور سردار علی نواز کی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

سابق ڪونسلر ميونسپل ڪميٽي ماتلي  ـ پ پ اڳواڻ ۽ ڪشميري پنچايت ڪميٽي  جي چيئرمين علي نواز ڪشميري ـ سابق انچارج  چيئرمين مي...
31/03/2025

سابق ڪونسلر ميونسپل ڪميٽي ماتلي ـ پ پ اڳواڻ ۽ ڪشميري پنچايت ڪميٽي جي چيئرمين علي نواز ڪشميري ـ سابق انچارج چيئرمين ميونسپل ڪميٽي ماتلي عبدالرحمن ڪشميري ـ غفار ڪشميري ـ سابق ڪونسلر Mc ماتلي اڪبر ڪشميري ۽ ٻين ايم اين اي ماتلي مير غلام علي ٽالپر سان عيد ملي ۽ کيس عيد جو مبارڪون پيش ڪيون

ماتلی/ رپورٹ محمد رمضان مغل ماتلی کشمیری پنچایت کمیٹی کے عہدے داران و میمران کی جانب سے کشمیری ہاؤس ماتلی میں دریا سے 6 ...
22/03/2025

ماتلی/ رپورٹ محمد رمضان مغل

ماتلی کشمیری پنچایت کمیٹی کے عہدے داران و میمران کی جانب سے کشمیری ہاؤس ماتلی میں دریا سے 6 کینال نکالنے کو غیر قانونی قرار دیا جس میں شرکاء نے کینال نکالنے جانے کی پر زور مزمت کی

ماتلی کشمیری محلہ میں پنچایت کمیٹی کے صدر علی نواز کشمیری نے کشمیری ہاؤس میں کشمیری برادری کے میمران سمیت دیگر نے دریا سندھ سے کینال نکالنے کے خلاف اپنے بیان میں کہا کہ سندھ سے کینال نکالنے سے ہرے بھرے کھیت صحرا میں تبدیل ہو جائیں گے ایسے منصوبے کو ھم سندھ دشمن قرار دیتے ہیں اس موقع پر قربان کشمیری ، صدیقی کشمیری ،لالا کشمیری ، سلیم کشمیری سمیت دیگر نے شرکت کینال نا منظور کے نعرے بلند کئے

ماتلی کشمیری ہاؤس میں. .    کشمیری پنچایت کمیٹی کے تمام ممبران   کی طرف سے  MPA میڈم تنزیلا قمبرانی معاونین خصوصی وزیر ا...
17/01/2025

ماتلی کشمیری ہاؤس میں. . کشمیری پنچایت کمیٹی کے تمام ممبران کی طرف سے MPA میڈم تنزیلا قمبرانی معاونین خصوصی وزیر اعلی سندھ صاحبہ اور حا جی رضوان احمد قائم خانی چیرمین اور تمام کونسلروں اور معززین کو اجرکوں کے اور لنگی کےتحفے پیش کیے اور سوپ پارٹی کا انعقاد کیاگیا. کشمیری قوم اور شھر کے کچھ مساءل پر بھی بات کی

آج کشمیری ہاؤس پر ،SHO فیض شاہ ماتلی  ،ASI بھائی خان منگریو ،اصغر جت ،ماشوق نوتکانی، عمران نظامانی تشریف  لاییے اور کشمی...
06/11/2024

آج کشمیری ہاؤس پر ،SHO فیض شاہ ماتلی ،ASI بھائی خان منگریو ،اصغر جت ،ماشوق نوتکانی، عمران نظامانی تشریف لاییے اور کشمیری پنچیت کمیٹی کے صدر علی نواز کشمیری نے اجرک کا تحفہ پیش کیا اور سماجی گفتگو کی

آج سیف city  ماتلی کا  افتتاح ہوا جس کے موقے پرDIG HYDERABAD SP BADINDC BADINSDM MATLIDSP MATLI نے شرکت کی اور پنچیت کمی...
01/11/2024

آج سیف city ماتلی کا افتتاح ہوا جس کے موقے پر
DIG HYDERABAD
SP BADIN
DC BADIN
SDM MATLI
DSP MATLI
نے شرکت کی اور پنچیت کمیٹی کے صدر علی نواز کشمیری نے سب کو اجرک کے تحفے پیش کیے ۔❤️

کشمیری ہاؤس ماتلی پر رانا انجم راجپوت نے علی نواز کشمیری کو کشمیری پنچایت کمیٹی کا ممبر ہونے پر مبارک باد دی اور چادر کا...
12/01/2024

کشمیری ہاؤس ماتلی پر رانا انجم راجپوت نے علی نواز کشمیری کو کشمیری پنچایت کمیٹی کا ممبر ہونے پر مبارک باد دی اور چادر کا تحفہ پیش کیا اور سیاسی گفتگو کی
علی نواز کشمیری نے دل سے ان کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔

Raees Mehbob Khan serewal Raees Hajjan Khan serewal Zafran Chalgari Ali Nawaz kashmiri ...ko  Kashmiri PAnchaeat kamaete...
10/01/2024

Raees Mehbob Khan serewal
Raees Hajjan Khan serewal
Zafran Chalgari
Ali Nawaz kashmiri ...ko Kashmiri PAnchaeat kamaetee ka Member Banaeny pa Mubarak Daity Hoe

"🌟 **کشمیری ہاؤس نے انتخابی کامیابیوں کا جشن منایا!** 🌟کشمیری ہاؤس حالیہ انتخابات میں کشمیری پنچایت کے تمام کامیاب ممبرا...
05/01/2024

"🌟 **کشمیری ہاؤس نے انتخابی کامیابیوں کا جشن منایا!** 🌟

کشمیری ہاؤس حالیہ انتخابات میں کشمیری پنچایت کے تمام کامیاب ممبران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے محمد شاہد راجپوت محمد جاوید حنیف کشمیری۔
محمد نعمان عبدالستار کشمیری محمد صابر کشمیری جانزیب کشمیری محمد اکبر کشمیری۔ کی طرف سے! 🎉 علی نواز کشمیری صاحب اور راجہ سلیم نواب کشمیری صاحب کو ان کی شاندار فتوحات پر خصوصی مبارکباد۔ شرکت کرنے والےتمام معززین دوستوں کا شکریہ ادا کیا– آپ کی قیمتی شراکتیں ہماری کمیونٹی کو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط بناتی ہیں! 🙌🏽🗳️ "

03/01/2024

کشمیری پنچایت کمیٹی کے الیکشن کے بعد کامیاب امیدوار❤❤ ۔۔
Kashmiri PAnchaeat kamatee election 2024 ky kamyaab umeedwaar❤

1. Ali Nawaz kashmiri
2. Saleem Nawab kashmiri
3 Engineer Shakeel kashmiri
4 Ghulam Nazir kashmiri
5 Ghulam M Faraz kashmiri
6 Raja Jabbar kashmiri
7 A.sattar/ Sabir kashmiri
8 Ghulam sarwar kashmiri
9 Hanif kashmiri
10 A.Ghaffar kashmiri
11 Laal Hussain kashmiri
12 Irshad kashmiri
13 Sadique Bable kashmiri
14 Saleem kashmiri
15 Qurban kashmiri
16 Imran kashmiri
17 Bhakht Ali kashmiri
سب کو بہت بہت مبارک ہو اور امید کرتے ہیں سب اپنا فرض بہت ایمانداری کے ساتھ نبھاینگے اور پنچایت کو مظبوط بناینگے شکریہ ۔۔❤

Address

Kashmiri Muhallah Matli Near Gulgebi Darga
Matli
72010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kashmiri House Matli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to kashmiri House Matli:

Share

Category