وفاپرست ماتلی سیکٹر

وفاپرست ماتلی سیکٹر ماتلی وفاپرست

*کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کےبانی و قائد جناب الطاف حسین کی سپریم کورٹ اورسندھ ہائیک...
14/02/2025

*کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کےبانی و قائد جناب الطاف حسین کی سپریم کورٹ اورسندھ ہائیکورٹ سے اپیل*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
*کراچی میں ڈمپر، ٹینکر، ٹرالر شہریوں کوکچل رہے ہیں ،انہیں روکنے والاکوئی نہیں*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
*حکومت سندھ اورپولیس کراچی میں ٹریفک قانون کے نفاذ اور شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے بجائےشہریوں کوکچلنے والے عناصرکی سر پرستی کررہی ہے*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
*کراچی لاوارث نہیں ہے ، حکومت سندھ کراچی کے عوام کونشانہ بنانا بند کردے*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
*کراچی میں ہیوی ٹریفک کے حوالے سے موجود قوانین کوسخت سے سخت کیاجائے*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
*ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزیاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے*
*ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونےوالوں کےلواحقین کو معاوضہ اداکیاجائے*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
*حادثات میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین کے غم میں برابرکا شریک ہوں*
*کراچی میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات پر ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا بیان*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
لندن…14 فروری 2025ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں ہیوی ڈمپر، ٹینکر، ٹرالراورٹرک کے بڑھتے ہوئے حادثات اوراس میں معصوم شہریوں کی جانوں کے زیاں پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کراچی میں قانون کے تحت دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کاداخلہ ممنوع ہے لیکن دیکھنے میں یہ آرہاہے کہ ہیوی ڈمپر، ٹینکر، ٹرالراورٹرک شہرکی سڑکوں پر دن بھر تیزرفتاری کے ساتھ دندنا رہے ہیں اورشہریوں کوکچل رہے ہیں، ان کی جانیں لے رہے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے ۔ شہر میں ٹریفک قوانین کانفاذ کراناحکومت سندھ اوراس کی ٹریفک پولیس کا کام ہے۔ اگرمخصوص اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے کے قانون پر سختی سے عمل درآمد کرایاجائے توقیمتی جانوں کا تحفظ یقینی بنایاجاسکتاہے لیکن یہ امرانتہائی افسوسناک بلکہ قابل مذمت ہے کہ حکومت سندھ اورپولیس اس معاملے میں مکمل طورپر بے حسی کامظاہرہ کررہی ہے اورکراچی میں ٹریفک قانون کانفاذ کرانے اورشہریوں کی جانوں کے تحفظ کے بجائے شہریوں کوکچلنے والے عناصرکی سر پرستی کررہی ہے اور شہریوں کوہی قصوروار قراردے رہی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہیوی ڈمپر، ٹینکر، ٹرالراورٹرک پاکستان کے دیگرصوبوں کے شہروں میں بھی چلتے ہیں مگروہاں ٹریفک قوانین کے نفاذ کویقینی بنایاجاتاہے مگرحکومت سندھ اوراس کے ادارے کراچی میں ٹریفک قوانین کے نفاذمیں نہ صرف ناکام ہوچکے ہیں بلکہ اپنی نااہلی چھپانے کے لئے سفاکی کے ساتھ مختلف حیلے بہانے اورجواز تراش رہے ہیں۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ کراچی کوئی لاوارث شہر نہیں ہے ،پیپلزپارٹی کی حکومت کراچی کے عوام کواس طرح ظلم کانشانہ بنانے کا سلسلہ بند کردے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ چونکہ یہ معاملہ انسانی جانوں کے تحفظ کاہے لہٰذا میری سپریم کورٹ آ ف پاکستان اورسندھ ہائیکورٹ سے اپیل ہے کہ اس معاملے پر سوموٹولیاجائے اور حکومت سندھ اور پولیس و انتظامیہ کوواضح احکامات دیئے جائیں کہ کراچی میں ہیوی ٹریفک کے حوالے سے موجود قوانین کوسخت سے سخت کیاجائے اوران پرعملداری کو یقینی بنایاجائے، قوانین کی کھلی خلاف ورزیاں کرنے والوں اورمعصوم شہریوں کوکچل کرہلاک وزخمی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے ،شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں اورٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کومعاوضہ اداکیاجائے ۔ جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ میں اورمیری ایم کیوایم کے تمام کارکنان جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت فرمائے اورلواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے۔

13/02/2025

تمام اہل محبت و اہل عقیدت کو شب برات مبارک ہو♥️

13/02/2025

الطاف حسین بھائی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو شب برات مبارک ہو

13/02/2025

‏السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
ا للہ رب العزت سے دعا ھےکہ میری اور مجھ سے وابسطہ تمام افراد کی مشکلات دور فرمائےآپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔رزق حلال کشادہ اور وسیع مقدار میں عطا فرمائے. ہرقسم کے موزی امراض،قرض اور محتاجی سے محفوظ فرمائے۔زندگی اور موت ایمان والی نصیب فرمائے.
آمین یا رب العالمین❤️

اور وہ خدا☝🏻بہترین انصاف کرنے والا ہے❤️
12/02/2025

اور وہ خدا☝🏻
بہترین انصاف کرنے والا ہے❤️

12/02/2025

کراچی میں حادثات کا مسئلہ صرف مہاجروں کا نہیں ہیں
ماڑی پور روڈ پر مرنے والا " بلوچ " تھا
منگھوپیر میں مرنے والا " پٹھان " تھا
کورنگی مل ایریا روڈ پر مرنے والا " سندھی " تھا
آواز اٹھائی صرف آفاق احمد نے اور گرفتار ہوگیا

12/02/2025

🇧🇬

Address

Matli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وفاپرست ماتلی سیکٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share