Azam Khan Pti Official

Call Website Contact the organization

Azam Khan Pti Official Joint Secretary Malakand Region
Ex GS PK-9
Founder Member of PTI PK-9 since 1996✌️

08/09/2026

جوانیاں لوٹائیں گے، خان کو لائیں گے! 🔥

نوجوانوں کے جذبے کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وقت آ گیا ہے—
نظام بدلنے کا، حقِ آزادی کی جدوجہد کو فیصلہ کن بنانے کا۔

یہ صرف نعرہ نہیں، ایک عزم ہے۔
خان کی رہائی، حقیقی آزادی! ✊

08/09/2026

24/08/2026

یہ تو صرف شروعات ہے، یاد رکھنا!
گریبان تک ہاتھ پہنچ چکا ہے، اب حساب بھی ہوگا۔

24/08/2026

یہ 26 کروڑ عوام کا ملک ہے، اس کا فیصلہ کسی ایک جنرل یا چند افراد کی مرضی سے نہیں ہو سکتا۔

کیا ایک جنرل 26 کروڑ عوام اور پوری پولیس فورس پر حکمرانی کرے گا؟
کیا عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھ لیا گیا ہے؟

پاکستان کے اصل فیصلے عوام کی مرضی، آئین اور قانون کے مطابق ہونے چاہئیں۔
عوام کو ان کے حقِ رائے دہی اور بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔

یہ ملک عوام کا ہے، اور فیصلے بھی عوام کی مرضی سے ہوں گے۔

23/08/2026

وہ لیڈر جو آج اڈیالہ جیل میں ہے، وہ بار بار کہتا تھا:
"میرے نوجوانو! میرے نوجوانو!"
نوجوانوں اج اُسے اپ کی ضرورت ہے۔
تیار ہو؟ تیار ہو؟

23/08/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے دوٹوک الفاظ میں کہا:
"ہم باغی ہیں، باغی ہیں!"

Address

Matta

Telephone

+923494996542

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam Khan Pti Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Azam Khan Pti Official:

Shortcuts

Share