Al Muslim Public School Maskini

Al Muslim Public School Maskini تربیت ❣️ او تعلیم ❣️ Education

30/12/2025
Got 503 marks nisar ahmad khan
30/12/2025

Got 503 marks nisar ahmad khan

30/12/2025

Mashallah nisar ahmad 503 marks

💥معیاری تعلیم کے لیے آج ہی المسلم پبلک ہائی سکول اینڈ ٹیوشن اکیڈمی میں آج ہی اپنے لخت جگر کو شامل کریں ●ماہر اساتذہ، بہت...
28/12/2025

💥معیاری تعلیم کے لیے آج ہی المسلم پبلک ہائی سکول اینڈ ٹیوشن اکیڈمی میں آج ہی اپنے لخت جگر کو شامل کریں
●ماہر اساتذہ، بہترین ماحول، اور ہر مضمون میں خصوصی توجہ۔
●اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
●المسلم پبلک سکول اینڈ ٹیوشن سنٹر کامیابی کی ضمانت

جدید طرز تعلیم اس دور کی سب سے اہم ضرورت ہے اس وجہ سے ہم نے طلبہ کے ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سال بھی ٹیوشن سنٹر کا انعقاد کیا ہے جس میں بچوں کو جدید طرز تعلیم اپنے دہلیز پر مل جائے گی، جس کیلئے المسلم پبلک سکول اینڈ ٹیوشن سنٹر میں رجسٹر یشن کا آغاز ہوچکا ہے،
آج ہی سے کلاس نرسری سے لیکر کلاس 10th تک بچوں کو رجسٹر کروائیں، اور ان کے بہترین مستقبل کا انتخاب کریں
کلاسسز کا باقاعدہ آغاز 1 جنوری کو ہوگا۔
👈 محنتی اساتذہ
👈بہترین تعلیمی ماحول
👈 کمزور طلبہ پر خصوصی توجہ
👈ہفتہ وار ٹیسٹ
👈مناسب فیس

●Registration Now Open for both male & female students.
●Classes will start from 1 January
📞 03015483532

Tutor Sher khan Sir
Tutor Abdul Satar Sir
Tutor mahib ullah Sir
❣️

Regular tuition classes will officially start on 1st January 2026, InshaAllah.
Al Muslim Public School Maskini

25/12/2025

On this special day, we honor the vision of Quaid-e-Azam, whose dream of a strong and prosperous Pakistan continues to guide us.

23/12/2025
Big thanks to Adni Bhai, Sher Khan Mushwani, Sher Khan Botanist, Abdul Satarfor all of your support! Congrats for being ...
23/12/2025

Big thanks to Adni Bhai, Sher Khan Mushwani, Sher Khan Botanist, Abdul Satar

for all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

Once again
20/12/2025

Once again

مستقبل کا روشن آغاز – المسلم فیوچر اکیڈمی کے ساتھ! 🌟

📍 مقام: المسلم پبلک سکول، مسکینی
👨‍🏫 نگرانی میں: محترم شیرخان اور محمود خان

---

🔹 ہم فراہم کرتے ہیں معیاری کوچنگ ان مضامین میں:

✅ کیمسٹری
✅ بایولوجی
✅ ریاضی
✅ فزکس
✅ انگلش لینگویج
✅ سیفٹی کورسز (نیبوش | آئی او ایس ایچ | فائر سیفٹی | فرسٹ ایڈ)

---

🎯 ہمیں کیوں منتخب کریں؟

✔️ تجربہ کار اور شفیق اساتذہ
✔️ تصوراتی اور جدید طریقہ تدریس
✔️ روزانہ ٹیسٹ کا نظام
✔️ کمزور طلبہ پر خصوصی توجہ
✔️ مناسب اور آسان ماہانہ فیس

---

📞 رابطہ کریں:
📲 0301-5483532 | 0307-5234350

🕒 داخلے جاری ہیں – نشستیں محدود ہیں، ابھی رجسٹریشن کروائیں!

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔🔹 س...
19/12/2025

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

🔹 سمر زون / میدانی علاقے:
یکم جنوری 2026 تا 15 جنوری 2026

🔹 ونٹر زون / پہاڑی و برفانی علاقے:
23 دسمبر 2025 تا 28 فروری 2026

کامیاب طلباء کی حوصلہ افزائی ہمارا نصب العین۔آج صبح اسمبلی کے دوران کلاس 6th کے اُن ہونہار طلباء میں ایوارڈز تقسیم کیے گ...
09/12/2025

کامیاب طلباء کی حوصلہ افزائی ہمارا نصب العین۔

آج صبح اسمبلی کے دوران کلاس 6th کے اُن ہونہار طلباء میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے جنھوں نے میتھس کے ہونیوالے ٹیسٹ میں ٹاپ پوزیشن حاصِل کِیا تھا۔
یہ ایوارڈز ان کی محنت، لگن، اور بہترین کارکردگی کا اعتراف ہیں۔

ہمارے اس اقدام کا واحد مقصد طلباء کو مزید محنت، دیانتداری اور شوق سے تعلیم حاصل کرنے کی طرف موٹیویٹ کرنا ہے۔

ہم چاہتے ہیں کہ ہر طالبعلم کامیابی کے اس سفر میں اپنا کردار ادا کرے اور روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائے۔

تعلیم سے ہی ترقی، اور ترقی سے ہی خوشحال پاکستان ممکن ہے۔

المسلم پبلک سکول اینڈ کالج مسكینی
تعلیم، تربیت اور تہذیب کا روشن مثال

09/12/2025
یہ پیج سیکھنے والوں اور سکھانے والوں کا گھر ہے—جہاں ہر لفظ، ہر تحریر، اور ہر سرگرمی کا مقصد صرف ایک ہے:علم کو زندگی کا ح...
09/12/2025

یہ پیج سیکھنے والوں اور سکھانے والوں کا گھر ہے—
جہاں ہر لفظ، ہر تحریر، اور ہر سرگرمی کا مقصد صرف ایک ہے:
علم کو زندگی کا حصہ بنانا

Address

Maskini Bazar P/o Maskini
Mayar

Telephone

+923000850564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Muslim Public School Maskini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share