Suffyan Bagga Arain Official

Suffyan Bagga Arain Official Bisnsman Mehrabpur

26/06/2026
کتنا بلند مرتبہ پایا حسین نے راہِ خدا میں گھر کو لٹایا حسین نےکیسے بیاں ہو حضرتِ شبیر کا مقام بے حد بلند مرتبہ پایا حسین...
22/06/2026

کتنا بلند مرتبہ پایا حسین نے
راہِ خدا میں گھر کو لٹایا حسین نے
کیسے بیاں ہو حضرتِ شبیر کا مقام
بے حد بلند مرتبہ پایا حسین نے
چھوڑی نا وقتِ نزع بھی شبیر نے نماز
سجدے میں رکھ کے سر کو کٹایا حسین نے
جاری تھی لبِ حسین پہ تلاوت قرآن کی
کلام خدا اس حال میں سنایا حسین نے
آلِ نبی کی شانِ تلاوت تو دیکھیے
نیزے کی نوک پہ قرآں سنایا حسین نے
کربل کی خاک پہ نثار جاوں میں بار بار
خونِ رسول اِس کو پلایا حسین نے
چہرے کا دیکھ کہ سکون ہوتا ہے یہ گماں
نانا کا وعدہ خوب نبھایا حسین نے
چھوڑا قلم یہ کہ کر شاہ میرؔ برملا
دین رسول پاک کو بچایا حسین نے

21/06/2026

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں
قائد ایوان کے لیے امجد حسین ایڈوکیٹ کے نام کا اعلان کر دیا.
✌️

 فادرز ڈے پر خراجِ تحسینباپ وہ عظیم ہستی ہے جو اپنی اولاد کی خوشیوں، کامیابیوں اور بہتر مستقبل کے لیے ہر قربانی دیتا ہے۔...
21/06/2026


فادرز ڈے پر خراجِ تحسین

باپ وہ عظیم ہستی ہے جو اپنی اولاد کی خوشیوں، کامیابیوں اور بہتر مستقبل کے لیے ہر قربانی دیتا ہے۔

فادرز ڈے کے موقع پر دنیا بھر کے تمام والدین کو سلام۔ اللہ تعالیٰ ہمارے والدین کو صحت، خوشی اور لمبی عمر عطا فرمائے،

Eid Clicks with honorable MNA Syed Abrar Ali Shah2nd day of Eid ul fitar
22/03/2026

Eid Clicks with honorable MNA Syed Abrar Ali Shah
2nd day of Eid ul fitar

Eid Mubarak to all of you! May this beautiful occasion bring endless joy, peace, and prosperity into your lives. May you...
20/03/2026

Eid Mubarak to all of you! May this beautiful occasion bring endless joy, peace, and prosperity into your lives. May your homes be filled with laughter, your hearts with gratitude, and your days with countless blessings. ♥️🙏

Address

New Twon Mehrabpur
Mehrabpur
0242

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suffyan Bagga Arain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Suffyan Bagga Arain Official:

Shortcuts

Share