03/04/2022
مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کا باضابطہ آغاز اگست 1937ء میں ہوا۔1 ستمبر 1937 کو اسلامیہ کالج میں جناب محمّد شفیع کی صدارت میں علامہ اقبال کو سرپرست اعلیٰ منتخب کیا گیا۔ حمید نظامی بطور صدر اور ڈاکٹر عبدالاسلام خورشید بطور جنرل سیکرٹری مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن.مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن نے اسلام اور ننظریہ پاکستان کے لئے بے شمار قربانیاں دیں۔۔۔