Hafiz welfare Foundation

Hafiz welfare Foundation حافظ ویلفیئر فاؤنڈیشن
آپ کی مدد، ہماری کوشش، ایک بہتر کل!

کیا آپ دنیا میں مثبت تبدیلی لانا چاہتے ہیں
(1)

03/02/2026
12/09/2025

نوح علیہ السلام کشتی بنا رہے تھے، مگر وہاں، جہاں پانی کا نام و نشان نہ تھا۔
گرد و پیش زمین خشک تھی آسمان بلکل صاف، نہ بادل تھے نہ بارش کی کوئی آہٹ۔
لیکن نوحؑ کے کانوں میں وحی کی بازگشت تھی.
"ایک طوفان آنے والا ہے۔ زمین ڈوب جائے گی۔ سرکش غرق ہوں گے۔"
یہ عام آدمی کے لیے ایک دیوانے کا خواب ہو سکتا تھا، مگر نوحؑ کے لیے یہ رب کا وعدہ تھا۔
اللہ کا حکم تھا: "کشتی بناؤ"
اور وہ بنانے لگے۔ درختوں کو کاٹا گیا، لکڑیاں جوڑی گئیں، کیل ٹھونکے گئے۔ اور وہ تین منزلہ کشتی خشکی پر اٹھنے لگی۔
قوم کے سردار روز گزرتے، ہنستے، طعنے دیتے، اور کہتے: "کیا سمندر اب تمہارے خوابوں سے نکلے گا؟"
نوحؑ نے جواب دیا، جو قرآن میں آج بھی محفوظ ہے:
"وَيَصۡنَعُالۡفُلۡكَوَكُلّمَا مَرّعَلَيۡهِ مَلَاٌ مِّنۡ قَوۡمِهٖ سَخِرُوۡا مِنۡهُؕ قَالَاِنۡ تَسۡخَرُوۡا مِنّا فَاِنّا نَسۡخَرُمِنۡكُمۡ كَمَا تَسۡخَرُوۡنَؕ"
(سورہ ہود: 38)
"اگر تم ہم پر ہنستے ہو، تو ہم بھی تم پر ہنسیں گے، جیسے تم ہنستے ہو۔"
یہ کشتی نہیں بن رہی تھی، یہ یقین لکڑی سے جوڑ بنا رہا تھا ، توکل کے کیلوں سے جُڑی ہوئی یہ کشتی، صبر کے پانی سے سیراب کی گئی تھی۔ نوحؑ نے قوم کے قہقہوں کو نہیں سنا، صرف رب کے حکم کو سنا۔
طوفان آیا۔
وہی زمین جسے لوگ خشک سمجھتے تھے، سمندر بن گئی۔ جو کل مذاق کر رہے تھے، آج مدد کیلئے چیخ رہے تھے۔ لیکن وقت گزر چکا تھا۔ دروازہ بند ہو چکا تھا۔
نجات صرف اُس کشتی میں تھی، جو وقت پر اللہ کے حکم پر بنائی گئی تھی۔
نوحؑ علیہ السلام پیغمبر تھے ، مگر ہم خاتم النبیین ﷺ کے اُمتی ہیں۔ ہمارے لیے بھی احکام ہیں، ہدایات ہیں، اور کچھ طوفان ہمارے ایمان، وقت، نسل، اور اقدار کو بہا لے جانے کے لیے تیار کھڑے ہیں۔
آج ہمیں بھی خشکی پر اپنی کشتی بنانی ہے محنت کی، دعا کی، علم کی، اور نیت کی۔
بہت مذاق اڑے گا رکاوٹیں آئیں گی، تاخیر بھی ہوگی۔
مگر حکم ہو چکا ہے۔
کشتی بنانی ہے۔ اپنے ایمان کو بچانا ہے.
پانی کا انتظار تو بس ڈوبنے کا دوسرا نام ہے۔ یہ ایمان کا سفر ہے. یہی بندگی کا امتحان ہے.

❤️        📩       📤 ˡᶦᵏᵉ       ˢᵃᵛᵉ      ˢʰᵃʳᵉ
06/09/2025

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*آج**07 ربیع الاول 1447ھ**01 ستمبر 2025 پیر*
01/09/2025

*آج*
*07 ربیع الاول 1447ھ*
*01 ستمبر 2025 پیر*

*آج**04 ربیع الاول 1447ھ**29 اگست 2025 جمعہ*
29/08/2025

*آج*
*04 ربیع الاول 1447ھ*
*29 اگست 2025 جمعہ*

چاند کی سطح پر نظر آنے والی اس دراڑ پر امریکی ماہر فلکیات کہتے ہیں۔' یہ دراڑ اسی صورت ممکن ہے جب چاند کے دو ٹکڑے ہوئے ہو...
03/08/2025

چاند کی سطح پر نظر آنے والی اس دراڑ پر امریکی ماہر فلکیات کہتے ہیں۔' یہ دراڑ اسی صورت ممکن ہے جب چاند کے دو ٹکڑے ہوئے ہوں اور پھر آپس میں جڑ گئے ہوں۔' وہ ابھی تک اس بات پر چکرائے ہوئے ہیں کہ ایسا کیسے ممکن ہے؟
یہ دراڑ نبی آخرالزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کی معجزہ شق القمر کی واضع اور روشن مثال ہے۔
اللہ اکبر

*آج**15 محرم شریف 1447ھ**11 جولائی 2025 جمعہ*
11/07/2025

*آج*
*15 محرم شریف 1447ھ*
*11 جولائی 2025 جمعہ*

06/07/2025

10 محرم الحرام: شہادت حضرت امام حسین رضی الله تعالٰی عنہ🍁🍁

در نوای زندگی سوز از حسین
اہل حق حریت آموز از حسین
ترجمہ:
زندگی کے نغمے میں صرف حضرت حسین ؓ کی وجہ سےسوز پیدا ہُوا
اور اہلِ حق نے ان سے آزای کاسبق لیا۔♥♥
Husain (R.A) the passion in the song of life,
Teacher of freedom to God’s chosen few.

Address

Check No. 100/15L
Mian Channun
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category